نئی دہلی:لوک سبھا میں منظور ہوچکے تین کسان بلوں کو لے کر اروند کیجریوال بھی میدان میں آگئے ہیں ۔کجریوال کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں اتر گئے ہیںاور کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا یہ بل کسانوں کو بڑی کمپنیوں کے ہاتھوں استحصال کرنے کے لیے چھوڑ دے گا۔ انہوں نے راجیہ سبھا میں… Continue reading کجریوال نے کسان بل پراپوزیشن سے کہا:واک آؤٹ کا ڈرامہ نہ کریں،پورے ملک کے کسان آپ کو دیکھ رہے ہیں
Tag: Kijriwal
دہلی میں ’گھر گھر راشن اسکیم ‘ منظور،گراہکوں کو اب راشن کی دکان نہیں جانا پڑے گا
نئی دہلی:دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو ڈیجیٹل پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے کہاکہ ملک کی ہر حکومت مرکزی حکومت کے ساتھ مل کر اپنی ریاست کے غریب عوام میں راشن تقسیم کرتی ہے۔ جب سے ملک میں راشن کی تقسیم کا آغاز ہوا،اس وقت سے غریب عوام کو راشن… Continue reading دہلی میں ’گھر گھر راشن اسکیم ‘ منظور،گراہکوں کو اب راشن کی دکان نہیں جانا پڑے گا
کیجریوال کی اسپتالوں سے اپیل:کورونا سے صحت یاب ہونے والے لوگوں کو پلازما دینے کے لیے کہیں
نئی دہلی:دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پیر کو اسپتالوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کو 14 دن کے بعد پلازما کا عطیہ کرنے کی ترغیب دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں پلازما بینک کے شروعات ہونے کے بعد گذشتہ 4-5 دنوں میں پلازما کی مانگ… Continue reading کیجریوال کی اسپتالوں سے اپیل:کورونا سے صحت یاب ہونے والے لوگوں کو پلازما دینے کے لیے کہیں
اصل کیجریوال کی نمود
ورگیزکے جارج (ایسوسی ایٹ ایڈیٹر روزنامہ دی ہندو) ترجمہ:نایاب حسن پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مظلوم ہندو، سکھ، جین، بدھ، پارسی اور عیسائیوں کو شہریت دینے کے لیے ہندوستان کی طرف سے پچھلے سال نافذ کردہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کی تنقید کے سلسلے میں دو مخالف نظریے سامنے آئے ہیں۔ ایک… Continue reading اصل کیجریوال کی نمود
دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں:اروند کیجریوال
نئی دہلی:جیسے جیسے کورونا وائرس کے معاملات تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں، دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کی قیاس آرائیاں تیز ہورہی ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ دہلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی… Continue reading دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں:اروند کیجریوال
گوتم گمبھیر نے کجریوال کو گھیرا،کورونا پر سچ چھپانے کا الزام
نئی دہلی:دہلی میں بڑھتے ہوئے کورونا کیس کے حوالے سے الزامات اور جوابی ردعمل کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔گجرات کی صورت حال پرکوئی چرچانہیں ہورہی ہے اوربی جے پی احمدآبادکی بدحالی پرکوئی سوال نہیں اٹھارہی ہے۔سابق کرکٹر اوربھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے کہاہے کہ دہلی کی حالت تشویشناک ہے۔… Continue reading گوتم گمبھیر نے کجریوال کو گھیرا،کورونا پر سچ چھپانے کا الزام
کوروناوائرس:ہمیشہ کے لیے نہیں کر سکتے لاک ڈاؤن:کیجریوال
نئی دہلی:ملک کی راجدھانی دہلی میں کوروناوائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان حکومت کی جانب سے کئے گئے انتظاموں کو لے کر ریاست کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ دہلی میں کورونا کے معاملوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے، لیکن فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے،… Continue reading کوروناوائرس:ہمیشہ کے لیے نہیں کر سکتے لاک ڈاؤن:کیجریوال
مسٹر کجریوال!ہمیں اس لیے قبول نہیں آپ کی مبارکباد-ایم ودود ساجد
ہم اتنے غیر متمدن نہیں ہیں کہ کسی کی نیک خواہشات کو ٹھکرادیں۔ہم تو کھلے دشمن کی ایک مسکراہٹ پر بھی اپنا سب کچھ نچھاور کردیتے ہیں ۔ مگر ہمیں آپ کی “عید کی مبارکباد” قبول نہیں ہے مسٹر کجریوال! آپ کی عید کی مبارکباد ہمیں اس لئے قبول نہیں ہے کہ: 1- آپ نے… Continue reading مسٹر کجریوال!ہمیں اس لیے قبول نہیں آپ کی مبارکباد-ایم ودود ساجد
مرکزی حکومت کے اقتصادی پیکیج سے دہلی کو کچھ نہیں ملا:اروند کجریوال
نئی دہلی:دہلی کے وزیر اعلی اروندکجریوال نے آج خاص بات چیت کی۔انہوں نے کہا کہ دہلی کی حکومت کو جو دو مہینے کے لاک ڈاؤن کا وقت ملا اس میں حکومت نے ساری میڈیکل سہولیات کو درست کر لیا ہے،ہم لوگ اتنے تیار ہیں کہ ایک ساتھ دہلی میں 50 ہزار فعال مریض کو سنبھالا… Continue reading مرکزی حکومت کے اقتصادی پیکیج سے دہلی کو کچھ نہیں ملا:اروند کجریوال
دہلی میں بس،آٹو،ای رکشہ کی مشروط اجازت،دکانیں بھی کھلیں گی
مذہبی اجتماعات پرپابندی برقرار،سب کچھ مستقل بندنہیں رکھ سکتے:اروند کیجریوال نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے لاک ڈاؤن -4 کو لے کر ریاست کے لیے گائیڈلائن کا اعلان کیاہے۔ انہوں نے کہاہے کہ دہلی میں میٹرو، اسکول، کالج، یونیورسٹی، سنیماہال، مال، تھیٹر، بار، آڈیٹوریم اور جم بند رہیں گے۔ انہوں نے کہاہے کہ تمام… Continue reading دہلی میں بس،آٹو،ای رکشہ کی مشروط اجازت،دکانیں بھی کھلیں گی
تارکین وطن مزدوروں کو وزیراعلی کجریوال نے دلایا بھروسہ
کہا آپ کی ذمہ داری ہماری ہے، بے سہارا نہیں چھوڑیں گے نئی دہلی:کورونا بحران کی وجہ پورے ملک بھر میں تارکین وطن مزدور دربدر ہوچکے ہیں۔ملک کے مختلف حصوں سے خوفناک تصاویر سامنے آ رہی ہیں جہاں یہ مزدور پیدل ہی سینکڑوں کلومیٹر کا سفر طے کرنے پر مجبور ہیں۔دہلی کے وزیر اعلی اروند… Continue reading تارکین وطن مزدوروں کو وزیراعلی کجریوال نے دلایا بھروسہ
کیجریوال نے لوگوں سے پوچھا:کیا 17 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں ڈھیل دی جانی چاہیے؟
نئی دہلی:کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن سمیت تمام مسائل کو لے کر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کیا۔ انہوں نے کہاکہ لاک ڈاؤن 17 مئی تک ہے۔حالانکہ وزیر اعظم جی نے اس پر بحث کی تھی۔وزیر اعظم نے پوچھا کہ کون سا صوبہ کیا چاہتا ہے؟وزیر اعظم نے کہا… Continue reading کیجریوال نے لوگوں سے پوچھا:کیا 17 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں ڈھیل دی جانی چاہیے؟
دہلی میں سنگین معاملے بہت کم، 75فیصدلوگوں میں علامات نہیں:کیجریوال
نئی دہلی:دہلی میں کوروناوائرس کو لے کر وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج پریس کانفرنس کی۔اس دوران انہوں نے دہلی میں کوروناوائرس کے اعداد و شمار پیش کئے۔کیجریوال نے بتایا کہ یہاں 75 فیصد کیس کم علامات والے ہیں۔انہوں نے مزید کہا دہلی میں کوروناوائرس سے ہوئی کل اموات میں سے 82 فیصد 50 سال… Continue reading دہلی میں سنگین معاملے بہت کم، 75فیصدلوگوں میں علامات نہیں:کیجریوال
تارکین وطن محنت کشوں، طلبہ کو گھر بھیجنے کی تیاری شروع:کجریوال
نئی دہلی:لاک ڈاؤن میں پھنسے تارکین وطن محنت کشوں، سیاحوں، طالب علموں کوگھربھیجنے کے مرکزی وزارت داخلہ کے حکم پردہلی حکومت مزدوروں، سیاحوں اور طالب علموں کو دہلی سے ان کی ریاست بھیجنے اور دوسری ریاستوں میں پھنسے لوگوں کو دہلی لانے کی کارروائی کر رہی ہے۔اس سلسلے میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے معلومات دی… Continue reading تارکین وطن محنت کشوں، طلبہ کو گھر بھیجنے کی تیاری شروع:کجریوال
دہلی:کوروناوارئرس کے متاثرکاصحیح علاج نہیں ہورہاہے
نئی دہلی:دہلی حکومت گرچہ بلندوبانگ دعوے کرتی رہی ہے،لیکن حالات بالکل الگ ہیں۔دہلی حکومت کے لوک نائک ہسپتال میں متاثرمریض کا ٹھیک علاج نہیں ہونے پرمریض کی بیٹی اور بیوی کا دردچھلک گیا۔ماں بیٹی کے درد کا ویڈیوسوشل میڈیاپرجم کروائرل ہوا۔ اس کے بعدوزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی مداخلت کرنے پر مریض کا ٹھیک سے علاج… Continue reading دہلی:کوروناوارئرس کے متاثرکاصحیح علاج نہیں ہورہاہے
کجریوال کوویڈ19پردرجہ بندی کرکے فرقہ پرستی کوہوادے رہے ہیں
تبلیغی جماعت کونشان زدکرنے کے خلاف عدالت میں درخواست داخل نئی دہلی:جب سے دہلی میں مرکزکامعاملہ سامنے آیاہے،میڈیامیں توایک کمیونٹی کوٹارگیٹ کیاجارہاہے۔اس کے علاوہ سیکولرسمجھے جانے والے کجریوال خودٹوئیٹ کرکے جب اعدادوشماربتاتے ہیں توایک الگ کالم دے کرمرکزکانام شامل کرتے ہیں۔جس سے میڈیاکوسماج میں تعصب کوہوادینے میں پوری مددمل رہی ہے۔اوراس کے اثرات سماج پرمنفی… Continue reading کجریوال کوویڈ19پردرجہ بندی کرکے فرقہ پرستی کوہوادے رہے ہیں
دہلی:تمام ریستوران بند،20سے زائدافرادکے جمع ہونے پرپابندی
نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے تمام ریستوران کو بند کرنے کاحکم دیاہے۔اس کے ساتھ ہی بیس سے زائدافرادکے جمع ہونے پرپابندی لگادی ہے۔ دہلی کے وزیراعلیٰ نے کہاہے کہ وائرس کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دہلی حکومت تمام مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ابھی تک 10 مریض پائے گئے ہیں۔ 2ٹھیک… Continue reading دہلی:تمام ریستوران بند،20سے زائدافرادکے جمع ہونے پرپابندی
کروناوائرس: 50 سے زیادہ لوگ ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے، شاہین باغ کوبھی کارروائی کی دھمکی
نئی دہلی:دہلی حکومت نے وائرس کی روک تھام کے بہانے شاہین باغ کے مظاہرے پربھی دھمکی دے دی ہے۔دہلی میں 50 سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔سوال ہے کہ شاہین باغ میں پچاس سے زائدلوگوں کے جمع ہونے پرپابندی ہوگی توکیاریلوے اسٹیشن،میٹرو،ریل،بسوں پرجب پچاس سے زائدلوگ چلتے ہیں تواسے… Continue reading کروناوائرس: 50 سے زیادہ لوگ ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے، شاہین باغ کوبھی کارروائی کی دھمکی
دہلی فسادات اور کجریوال حکومت کا رول-عبدالعزیز
اروند کجریوال کی شخصیت اور کردار سے عوام کی اور خاص طور پر دہلی کے عوام کی بہت سی امیدیں وابستہ تھیں لیکن دہلی فسادات کے موقع پر کجریوال اوران کے نمائندوں نے جس طرح کا کردار ادا کیا اس سے عوام میں بڑی مایوسی اوربد دلی پیدا ہوگئی۔ الیکشن سے پہلے کجریوال کی تقریروں… Continue reading دہلی فسادات اور کجریوال حکومت کا رول-عبدالعزیز
سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ
ابھیشیک شریواستو ترجمہ: اشعر نجمی منگل کی رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوں ہی واپسی کی فلائٹ پکڑی،ایک غیر معمولی شخصیت دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر میں داخل ہوئی۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال دیر رات پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچے، پھر وہاں اگلے دن فسادات سے متاثرہ علاقوں میں… Continue reading سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ
چلیے،جیت گئے-محمدشارب ضیاء رحمانی
دہلی الیکشن کا ہنگامہ ختم ہوگیا،نفرت اور اشتعال انگیزی کی شکست ہوئی،عوام نے یک طرفہ بی جے پی کے خلاف ووٹنگ کی،ماحول بھی ایسا بنادیاگیاتھاکہ عام آدمی پارٹی کے علاوہ کانگریس یا کسی متبادل کی طرف دیکھنا بھی بی جے پی کو فائدہ پہونچاسکتاتھا،بی جے پی کے خلاف مسلمانوں نے جم کر پوری طرح… Continue reading چلیے،جیت گئے-محمدشارب ضیاء رحمانی
کیجریوال کانرم ہندوتوا-ڈاکٹر عابد الرحمن
مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے نے نعرہ لاگایا’دیش کے غداروں کو۔۔گولی مارو سالوں کو‘لیکن جب لوگوں نے اپنے ووٹ کی گولی ماری تو معلوم ہوا وہ گولی بی جے پی کولگی۔ اوزیر داخلہ امت شاہ نے دلی کے لوگوں سے اپیل کی تھی کہ وہ ای وی ایم کا بٹن اس زور سے دبائیں کہ… Continue reading کیجریوال کانرم ہندوتوا-ڈاکٹر عابد الرحمن
دہلی الیکشن کے نتائج: فی الحال یہی بہت ہے-اشعر نجمی
دہلی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد سوشل میڈیا میں یوں طوفان برپا ہوگیا ، جیسے یہ عام انتخابات (لوک سبھا) کے نتائج ہوں۔ مہاراشٹر اور جھاڑ کھنڈ کے فیصلوں کے بعد بھی اتنا جوش خروش نظر نہیں آیا تھا۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ ملک بھر میں CAA، NPR… Continue reading دہلی الیکشن کے نتائج: فی الحال یہی بہت ہے-اشعر نجمی
گولی گالی اور نفرت کی سیاست کو دہلی نے کیا نامنظور-مسعود جاوید
میں نے لکھا تھا کہ دہلی اسمبلی الیکشن کے نتائج ثابت کر دیں گے کہ ہندوستان کی عوام کی اکثریت مذہب ذات برادری کی بنیاد پر تفریق اور نفرت میں یقین نہیں رکھتی۔ آج ٧٠ میں سے ٦٣ سیٹوں پر عام آدمی پارٹی کی جیت اس کا زندہ ثبوت ہے۔ ١- در اصل شاہین… Continue reading گولی گالی اور نفرت کی سیاست کو دہلی نے کیا نامنظور-مسعود جاوید
بی جے پی میں کوئی وزیراعلیٰ بننے کے قابل نہیں: کجریوال
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے اسمبلی انتخابات کے لیے تشہیر کے آخری دن کہا کہ بی جے پی میں کوئی بھی وزیر اعلی بننے کے قابل نہیں ہے۔دہلی کی 70 سیٹوں پر 8 فروری کو پولنگ ہوگی اور 11 فروری کو ووٹوں کی گنتی ہوگی۔کجریوال… Continue reading بی جے پی میں کوئی وزیراعلیٰ بننے کے قابل نہیں: کجریوال
بھاجپا کی نفرت انگیز مہم، گھبراہٹ اور پریشانی-عبدالعزیز
دہلی ہندستان کی ایک چھوٹی سی ریاست ہے۔ لوک سبھا کی سات سیٹیں اور اسمبلی کی 70سیٹوں کیلئے الیکشن ہوتا ہے۔ اس وقت ریاستی الیکشن درپیش ہے۔ اروند کجریوال بہت دنوں تک ریاست کے مکمل درجہ کیلئے مرکز سے لڑائی کر رہے تھے لیکن جب وہ ہر طرح سے اس لڑائی میں ہار گئے ان… Continue reading بھاجپا کی نفرت انگیز مہم، گھبراہٹ اور پریشانی-عبدالعزیز
دہلی الیکشن کا رزلٹ سیکولرزم کے تئیں ملک کا مزاج بتائے گا-مسعود جاوید
انتخابات ہوتے رہتے ہیں اور کبھی کوئی پارٹی جیت کر حکومت بناتی ہے اور کبھی کوئی۔ جمہوری نظام حکومت اور متعدد پارٹی نظام سیاست کی یہی تو صفت اور خوبصورتی ہے۔تاہم اس کی ایک کریہہ شکل بھی ہے اور وہ ہے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ہر اخلاقی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث… Continue reading دہلی الیکشن کا رزلٹ سیکولرزم کے تئیں ملک کا مزاج بتائے گا-مسعود جاوید