1906ء میں وانمباڑی (تملناڈو) سے حج کا سفر-احسان احمد کے

خطیب قادر بادشاہ صاحب وانمباڑی (تملناڈو) کے ایک مشہور شاعر گزرے ہیں آپ وانمباڑی کے سب سے پہلے صاحب دیوان شاعر تھے۔ آپ کا تخلص بادشاہ تھا۔ آپ نے صرف اردو ہی میں نہیں بلکہ فارسی میں بھی اشعار کہے ہیں۔ آپ کی تصنیف کردہ نو کتابیں شائع ہوئیں اور تقریباً ساری ہی کتابیں اب… Continue reading 1906ء میں وانمباڑی (تملناڈو) سے حج کا سفر-احسان احمد کے

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں چندروز -معصوم مرادآبادی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مسلمانوں کی آرزوؤں اور تمناؤں کا مرکز ہے۔محسن قوم سرسیداحمد خاں کی قائم کردہ اس دانش گاہ کی اہمیت وافادیت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ اس کے وسیع وعریض کیمپس کا ماحول ہرایک کو متاثر کرتا ہے۔ یہاں اتنی کشش اور جادو ہے کہ اسے دیرتک دیکھنے اور دیکھتے ہی رہنے… Continue reading علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں چندروز -معصوم مرادآبادی

سر سید کی بگیا میں ۔محمد علم اللہ

سرسید احمد خاں کے خوابوں کے مرکز ”مدرسۃ العلوم “یا ”علی گڑھ مسلم یونیورسٹی“ کا یہ میرا پہلا سفر نہیں تھا لیکن تن تنہا، آزاد اور اپنی مرضی سے یہ علی گڑھ کا میرا پہلا دورہ تھا۔ میرا اس سے قبل دو مرتبہ علی گڑھ جانا ہوا،ایک مرتبہ جب تحقیقی کام کے سلسلے میں گیا… Continue reading سر سید کی بگیا میں ۔محمد علم اللہ

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سے ایک یادگار ملاقات -محمد رضی الاسلام ندوی

المعھد العالی الاسلامی میں حاضری ہو اور اس کے بانی مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کے وہاں موجود رہتے ہوئے ان سے ملاقات نہ ہوسکے تو اسے محرومی کہا جائے گا – میری خوش بختی تھی کہ معہد کی زیارت کے وقت مولانا وہاں موجود تھے اور مجھے ان سے ملاقات کرنے اور کچھ دیر… Continue reading مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سے ایک یادگار ملاقات -محمد رضی الاسلام ندوی

پلی کاٹ کا سفر۔احسان احمد کے

(وانم باڑی، تملناڈو) بہت سالوں سے خواہش تھی کہ پلی کاٹ (پلاویرکاڈ) کا سفر کروں۔ دو ہفتے پہلے یہ دیرینہ خواہش پوری ہوئی۔ اس سفر کے ذریعہ میں نے پلی کاٹ کے بارے میں کافی معلومات حاصل کیں اور اس سے پہلے پلی کاٹ پر لکھے گئے مضامین تمل اور انگریزی میں پڑھے تھے جس… Continue reading پلی کاٹ کا سفر۔احسان احمد کے

عروس البلاد ممبئی میں کچھ دن-عبداللہ نادر عمری 

ہم آخر شب کے مسافر ہیں، صبح صادق کے انتظار میں بیٹھے ہیں، آسمان کے شامیانے پر جگمگاتے تاروں کی قندیلیں روشن ہیں، ہلالِ عید اپنی پانچ مدارج پوری کرچکا ہے، یہ پندرہ اپریل کی شب کا آخری پہر ہے، ہم ہوائی اڈہ پہنچ چکے ہیں، کیمپے گوڈا ایئر پورٹ کا یہ نیا اور انتہائی… Continue reading عروس البلاد ممبئی میں کچھ دن-عبداللہ نادر عمری 

جب ایک برہمن خاتون ہماری ہمسفر بنی-سہیل انجم

ہمیں گزشتہ ماہ دہلی سے اپنے وطن ضلع سنت کبیر نگر اترپردیش کا سفر کرنا تھا۔ اسپائس جیٹ سے دہلی سے گورکھپور تک کا ٹکٹ تھا۔ طیارے کو دن میں پون بجے پرواز بھرنی تھی۔ لیکن ایئرلائنز والوں کی جانب سے تاخیر پر تاخیر کا اعلان ہوتا رہا۔ بالآخر جہاز نے شام میں ساڑھے پانچ… Continue reading جب ایک برہمن خاتون ہماری ہمسفر بنی-سہیل انجم

محبتوں کے جزیرے میں-محمد رضی الاسلام ندوی

(مالیرکوٹلہ میں دو دن) صبح چار بجے مالیرکوٹلہ ریلوے اسٹیشن پر قدم رکھا تو زبردست کہرا تھا – صرف اکا دکا مسافر اترے – سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کدھر جاؤں کہ اچانک آواز آئی” مولانا ! السلام عليكم – “ – دیکھا تو بھائی کالے خاں لپکے چلے آرہے تھے – ان سے… Continue reading محبتوں کے جزیرے میں-محمد رضی الاسلام ندوی

دارالسّرور سے دارالسلام تک -عبداللہ نادِر عمری

یکسانیت سے بھرے صبح و شام، تھکا دینے والی مصروفیات، ہجوم افکار، ٹینشن اور ڈپریشن میں گرزتی زندگی کو پرسکون اور فرحت بخش بنانے کے لیے سیاحت اور تفریحی مقامات کی سیر اپنے آپ میں’انرجی بوسٹر‘ کا کام کرتی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ سیر و سیاحت ذہنی تناؤ، بے چینی اور ڈپریشن کا بہترین… Continue reading دارالسّرور سے دارالسلام تک -عبداللہ نادِر عمری

جھارکھنڈ کا دس روزہ سفر- بدرالاسلام قاسمی

استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند (چوتھی اور آخری قسط) “تم نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر کیوں اپلوڈ کی؟” یہ سوال ایک مخلص دوست نے گزشتہ قسط کے اپلوڈ ہونے پر کیا، جس میں راقم نے دیگر مناظرِ سفر کے ساتھ جھارکھنڈ حکومت کے وزیر جناب حفیظ الحسن صاحب کے ساتھ ملاقات کی… Continue reading جھارکھنڈ کا دس روزہ سفر- بدرالاسلام قاسمی

جھارکھنڈ کا دس روزہ سفر۔بدرالاسلام قاسمی

استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ، دیوبند (تیسری قسط) گزشتہ قسط میں شادی کی پر وقار اور نہایت اعلیٰ معیار پر منعقد تقریب کا ذکر تھا، لوگوں نے بتایا کہ اس شامیانے اور ٹینٹ کا کام تقریباً 20 دن سے جاری تھا، تب جا کر یہ میرج ہال نُما شامیانہ بندھ سکا. لیکن!!!! اسے کھولنے… Continue reading جھارکھنڈ کا دس روزہ سفر۔بدرالاسلام قاسمی

جھارکھنڈ کا دس روزہ سفر: بدرالاسلام قاسمی

استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند (دوسری قسط) مدھوپور ضلع دیوگھر کے تحت ایک قصبہ ہے، اسے چھوٹا موٹا شہر بھی کہا جا سکتا ہے کہ اب تقریباً تمام سہولیات و ضروریات یہاں فراہم ہیں. وکی پیڈیا کے مطابق یہاں کی مٹھائیاں مشہور ہیں، چونکہ جغرافیائی اعتبار سے بنگال سے قرب حاصل ہے اس… Continue reading جھارکھنڈ کا دس روزہ سفر: بدرالاسلام قاسمی

“جھارکھنڈ” کا دس روزہ سفر: بدرالاسلام قاسمی

استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند (قسط اول) فقہائے کرام نے وطن کی متعدد قسمیں کی ہیں : وطن اصلی، وطن اقامت، وطن سکنی. پھر ہر قسم کے فقہی احکامات بھی ذکر کیے ہیں. اس میں ایک مشہور مسئلہ ہے کہ وطن اصلی وطن اصلی سے باطل ہو جاتا ہے. یعنی اگر کوئی شخص… Continue reading “جھارکھنڈ” کا دس روزہ سفر: بدرالاسلام قاسمی

مولانا آزاد کے دولت کدے پر۔معصوم مرادآبادی

امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد ہندوستان کی جنگ آزادی کے سرخیل، دوراندیش قائد،عالم بے بدل، بہترین مقرر اور جیدصحافی ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخ کی ایک مظلوم شخصیت بھی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آج ان کانام اور ان کے بے مثال کارناموں کو یادرکھنے والوں کی بے حد کمی ہے۔ کلکتہ وہ مقام ہے… Continue reading مولانا آزاد کے دولت کدے پر۔معصوم مرادآبادی

سفر وسیلہ ظفر -معصوم مرادآبادی

اتنے عرصے بعد پاکستان کا سفر نامہ لکھنا کوئی کمال تو نہیں ہے، لیکن میں یہاں اپنے اس پہلے سفر کی روداد بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں، جو کئی اعتبار سے یادگار تھا۔یوں بھی یہ میرا پہلا غیرملکی سفر تھا، جس میں، میں نے سفر کے بہت سے آداب سیکھے۔یہ وہ زمانہ تھا جب ہندو… Continue reading سفر وسیلہ ظفر -معصوم مرادآبادی

حج سے واپسی پرایک حاجی کےتاثرات-ڈاکٹرراحتؔ مظاہری قاسمی

دوست آوارگی می خواہد رفتنِ حج بہانۂِ اُوست سفرحج کی تشریح ایک فارسی شاعر نے اپنے اندازمیں اس طرح کی ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے عاشق اورچاہنے والے بندوں کی دیوانگی اوران کاشوقِ محبت دیکھناچاہتاہے،جس کے لیےاس نےحج کوایک بہانہ بیاناہے،یعنی کہ حج اپنےمحبوب بندے کو اپنے دربارمیں بلانے کاایک بہانہ ہے،اِسی مفہوم کوایک حدیث… Continue reading حج سے واپسی پرایک حاجی کےتاثرات-ڈاکٹرراحتؔ مظاہری قاسمی

دار العلوم (وقف)دیوبند کی زیارت – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

عرصہ سے دار العلوم (وقف) دیکھنے کی خواہش تھی – چنانچہ برادر مکرم ڈاکٹر محی الدین غازی نے جب دیوبند جانے والے جماعت اسلامی ہند کے وفد میں شامل ہونے کی پیش کش کی تو میں فوراً تیار ہوگیا – گزشتہ صدی کی آٹھویں دہائی میں جب دار العلوم دیوبند کے دو ٹکڑے ہوئے تھے… Continue reading دار العلوم (وقف)دیوبند کی زیارت – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

ایک ہندوستانی کا ترکی دورہ اور کچھ سوالات-پروفیسرمحمد سجاد

شعبۂ تاریخ،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ ترجمہ: محمد شمیم الزماں استنبول میں اپنے قیام (13سے 27جون 2023ء)کے دوران ایک سوال نے مجھے بے حد پریشان رکھا: 1453ء میں عثمانیوں کے ہاتھوں شکست سے قبل بازنطینی یونانی عیسائیوں نے ترکی پر تقریباً ایک ہزار سال تک حکومت کی۔ ترکی اور اس کے مضافات میں عثمانیوں… Continue reading ایک ہندوستانی کا ترکی دورہ اور کچھ سوالات-پروفیسرمحمد سجاد

لکھنؤ میں علماء سے ملاقاتیں- محمد رضی الاسلام ندوی

رائے بریلی میں مولانا بلال عبد الحی حسنی ندوی ناظم ندوۃ العلماء سے ملاقات کے بعد ہم واپس ہونے لگے تو مشورہ ہوا کہ لکھنؤ میں کچھ علماء سے ملاقات کرلی جائے – مولانا ولی اللہ سعیدی اور مولانا محی الدین غازی نے تائید کی – چند ماہ پہلے مولانا سید سلمان حسینی ندوی مرکز… Continue reading لکھنؤ میں علماء سے ملاقاتیں- محمد رضی الاسلام ندوی

وانمباڑی کتاب میلے سے واپسی پر – نایاب حسن

وانمباڑی قومی اردو کتاب میلہ اس اعتبار سے تاریخ ساز رہا کہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے پورے ہندوستان کو جنوبی ہند کے ایک اہم اردو خطے سے متعارف کروایا ، ایک ایسا خطہ ، جس کی تاریخ اردو سے انیسویں صدی سے ہی وابستہ ہے، جہاں تعلیم و تعلم کی گرم بازاری… Continue reading وانمباڑی کتاب میلے سے واپسی پر – نایاب حسن

سیر بنگلہ دیش: تہذیب وثقافت کی جھلکیاں-عادل عفان

میری ہمیشہ سے ایک خواہش تھی کہ اپنے تمام پڑوسی ممالک کی زیارت کروں تاکہ وہاں کی ہواؤں میں پرواز کر سکوں اور پڑوسی ممالک جو کبھی اپنے ہی تھے وہاں کی فطرت کی رعنائیوں اور دلفریبیوں کو محسوس کر سکوں۔ گذشتہ ماہ میری خواہش کی تکمیل ہوئی، مگر یہ تکمیل بھی ناقص ہے کہ… Continue reading سیر بنگلہ دیش: تہذیب وثقافت کی جھلکیاں-عادل عفان

ندوہ میں گزرے خوش گوار لمحات ۔ محمد رضی الاسلام ندوی

ندوہ کیمپس میں داخل ہوتے ہوئے میری وہی کیفیت تھی جسے کسی شاعر نے ان الفاظ کا جامہ پہنایا ہے : اَمُرُّ علی الدِّیارِ دیارِ لیلیٰ اُقَبِّلَ ذَا الجدَارَ وَ ذَا الجِدارَ و ما حبُّ الدیارِ شغفن قلبي و لکن حبُّ من سکن الدیارَ [ میں لیلیٰ کے علاقے سے گزرتا ہوں تو کبھی اِس… Continue reading ندوہ میں گزرے خوش گوار لمحات ۔ محمد رضی الاسلام ندوی

برہان پور کی سیر – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

مدھیہ پردیش کا شہر برہان پور ایک قدیم تاریخی شہر ہے۔ مغلوں سے قبل یہاں عادل شاہ کی حکومت تھی۔ پھر مغلوں نے حکم رانی کی۔ دونوں ادوار کے آثار قدیمہ یہاں بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ مغل حکم راں شاہ جہاں نے 1037 ھ میں جب دکن پر فتح پائی تھی تو اُس… Continue reading برہان پور کی سیر – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

سفرنامۂ میوات-عبدالمالک بلندشہری

  راقم کا گزشتہ ماہ میوات کا سفر ہوا یہ سفر دینی، تعلیمی اور سیاحتی نوعیت کا تھا جو زمانی اعتبار سے تین روز پر مشتمل تھا اور رقبہ کے اعتبار سے تقریبا میوات کے اکثر علاقوں بلکہ الور کی پہاڑیوں کو محیط تھا ۔ بعض حیثیتوں سے یہ سفر بڑا دلچسپ اور یادگار رہامختصر… Continue reading سفرنامۂ میوات-عبدالمالک بلندشہری

کچھ دیر ایک ’’ گنجِ شہیداں ‘‘میں (کلیم عاجز کے وطن تیلہاڑہ کے سفر کی روداد ) ۔ مولاناضیاء الحق خیرآبادی

تمہید:  ڈاکٹر کلیم عاجز صاحب اور ان کی کتابوں سے آشنائی ابتداے عمر میں ہی ہوگئی تھی، انھوں نے اپنی کتابوں میں اپنی جائے پیدا ئش ’’ تیلہاڑہ ‘‘ کا ذکر جس کثرت اور والہانہ انداز میں کیا ہے ، اس کی وجہ سے اسی وقت سے اس کی آرزو تھی کہ جو بستی ہمارے… Continue reading کچھ دیر ایک ’’ گنجِ شہیداں ‘‘میں (کلیم عاجز کے وطن تیلہاڑہ کے سفر کی روداد ) ۔ مولاناضیاء الحق خیرآبادی

اک سفر! یاد گار-قاضی محمد عمران قاسمی

دارالعلوم بالاساتھ، سیتامڑھی مجھ کو کسی سے کام کیا؟میرا کہیں قیام کیا؟ میرا سفر ہے در وطن،میرا وطن ہے، درسفر دنیا کی پوری زندگی ہی درحقیقت ایک سفر ہے، ایسا سفر جس کی انتہا کسی کو معلوم نہیں، پھر زندگی کے اس سفر میں جو چھوٹے چھوٹے سفر ہوتے ہیں انہیں ”سفر در سفر“ ہی… Continue reading اک سفر! یاد گار-قاضی محمد عمران قاسمی

قسطنطنیہ:مذہبی اہمیت اور تاریخی قدر و قیمت -افروز عالم ساحل

میزبان رسول اللہ ﷺ حضرت ابو ایوب انصاریؓ قسطنطنیہ کو فتح کرنے کا خواب لے کر یہاں پہنچے اور شہید ہوگئے۔ اس وقت کس کو معلوم تھا کہ 800 سال بعد کوئی سلطان فاتح اٹھے گا جو نہ صرف اس شہر کو فتح کرے گا، بلکہ حضرت ابو ایوب انصاریؓ کی یاد میں ایک عظیم… Continue reading قسطنطنیہ:مذہبی اہمیت اور تاریخی قدر و قیمت -افروز عالم ساحل

جامعہ اسلامیہ قاسمیہ بالاساتھ،  سیتامڑھی، بہار میں چند گھنٹے! ۔ محمد رضی الرحمن قاسمی

ینبع، مدینہ منورہ 12 محرم الحرام 1444 ھ مطابق 11 اگست 2022ء کے دن کے گیارہ ساڑھے گیارہ بجے کا وقت رہا ہوگا، جب اس حقیر کی حاضری شمالی بہار کی ایک بڑی دینی درس گاہ جامعہ اسلامیہ قاسمیہ بالاساتھ،  سیتامڑھی میں ہوئی۔ میرے ساتھ میرے ماموں زاد بھائی اور میری اہلیہ کے اپنے بھائی… Continue reading جامعہ اسلامیہ قاسمیہ بالاساتھ،  سیتامڑھی، بہار میں چند گھنٹے! ۔ محمد رضی الرحمن قاسمی

تعلیم و تربیت کے ایک چھوٹے؛ مگر اہم مرکز میں چند گھنٹے!-محمد رضی الرحمن قاسمی

25 ذی الحجہ 1443، مطابق 25 جولائی 2022 ، روز پیر کو چند گھنٹے ایک ایسی جگہ گزارنے کا اتفاق ہوا، جہاں کے مشاہدات و تجربات خوشگوار یادیں بن کر دل و دماغ پر مرتسم ہو گئی ہیں۔ خیال ہوا کہ ان مشاہدات و تجربات میں قارئین کو بھی شریک جائے۔ دن کے گیارہ سوا… Continue reading تعلیم و تربیت کے ایک چھوٹے؛ مگر اہم مرکز میں چند گھنٹے!-محمد رضی الرحمن قاسمی

شہرنشاط کا سفر – معصوم مرادآبادی

  مرزا غالب کو کلکتہ کا سفر طےکرنے میں مہینوں لگے تھے، مگر یہ کچھ کم دوصدی پرانی بات ہے۔ ظاہر ہے اس وقت نقل وحمل کے ذرائع محدود تھے اوردہلی سے کلکتہ کی مسافت طے کرنا آسان نہیں تھا، مگر اب دنیا بدل گئی ہے اور آپ پلک جھپکتے ہی کلکتہ پہنچ سکتے ہیں… Continue reading شہرنشاط کا سفر – معصوم مرادآبادی