سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود نے قومی فٹ بال ٹیم کی عالمی کپ کے پہلے میچ میں ارجنٹائن کے خلاف شاندار فتح کی خوشی میں بدھ کو تمام ملازمین اورطلبہ کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے… Continue reading فیفا عالمی کپ: ارجنٹائن کیخلاف سعودی عرب کی تاریخی جیت کا جشن، ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا گیا
Category: اسپورٹس
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا خمیازہ سلیکشن کمیٹی کو بھگتنا پڑا، چیتن شرما کی سربراہی والی پوری کمیٹی برخاست
نئی دہلی:حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کی شرمناک شکست کے اثرات نظر آنے لگے ہیں۔ اور اسی سلسلے میں بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے جمعہ کو پہلا بڑا فیصلہ لیتے ہوئے پوری پانچ رکنی قومی سلیکشن کمیٹی کو برخاست کر دیا… Continue reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا خمیازہ سلیکشن کمیٹی کو بھگتنا پڑا، چیتن شرما کی سربراہی والی پوری کمیٹی برخاست
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ: حتمی 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں
ملبورن :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، زمبابوے اور آئرلینڈ نے ایونٹ کی فائنل 12 ٹیموں میں جگہ بنالی ہے۔ایونٹ کے آخری میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور فائنل 12 کے لیے گروپ 2 میں جگہ بنالی۔پہلے مرحلے کے گروپ… Continue reading آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ: حتمی 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں
ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کے والد عزیز الدین کا انتقال
حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے صدر محمد اظہر الدین کے والد محمد عزیز الدین کا منگل کی رات انتقال ہوگیا، ان کی عمر 93 برس تھی۔ لواحقین نے یہاں بتایا کہ عزیز الدین کا انتقال عمر سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے ہوا ہے۔انڈیا… Continue reading ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کے والد عزیز الدین کا انتقال
T20 ورلڈ کپ کےپہلے میچ میں ایشیاکپ فاتح سری لنکا کی شرمناک شکست
ملبورن :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ہی اپ سیٹ ہو گیا، نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 108رنز بنا سکی۔سری لنکا کی جانب سے کپتان ڈاسن شناکا نے 29 اور بھانوکا راجا پاکسے نے… Continue reading T20 ورلڈ کپ کےپہلے میچ میں ایشیاکپ فاتح سری لنکا کی شرمناک شکست
ٹیم انڈیا ایشیا کپ کھیلنے کیلئے اگلے سال پاکستان جا سکتی ہے
نئی دہلی: ہندوستانی کرکٹ ٹیم اگلے سال پاکستان کے دورے پر جا سکتی ہے۔ درحقیقت اگلے سال ایشیا کپ کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ کو کرنا ہے اور اس میں بھارتی کرکٹ ٹیم حصہ لے سکتی ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) نے سالانہ جنرل میٹنگ سے قبل ریاستی ایسوسی ایشن کے… Continue reading ٹیم انڈیا ایشیا کپ کھیلنے کیلئے اگلے سال پاکستان جا سکتی ہے
ٹی20 ورلڈکپ 2022: پاک -ہند میچ کے ٹکٹ 10 منٹ میں فروخت ہو گئے
90000 ہزار سے زائد شائقین کرکٹ میچ کا لُطف اٹھائیں گے ملبورن :ہندوستان اور پاکستان کے درمیان T20 ورلڈ کپ 2022 کے میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔ اس میچ کے اضافی اسٹینڈنگ روم ٹکٹ بھی آن لائن دستیاب ہوتے ہی فروخت ہو گئے۔ ٹکٹ 10 منٹ میں فروخت ہو گئے۔ اس بات… Continue reading ٹی20 ورلڈکپ 2022: پاک -ہند میچ کے ٹکٹ 10 منٹ میں فروخت ہو گئے
راجر بنی ہوں گے نئے بی سی سی آئی صدر،سوروگنگولی آؤٹ
نئی دہلی : سورو گنگولی اس وقت بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) کے صدر ہیں۔ انہوں نے یہ عہدہ 2019 میں سنبھالا تھا۔ان کی میعاد کی مدت 3 سال مکمل ہو چکی ہے اور ان کی جگہ سابق بھارتی کھلاڑی راجر بنی کا چیئرمین بننا تقریباً طے ہے۔ بی سی سی آئی… Continue reading راجر بنی ہوں گے نئے بی سی سی آئی صدر،سوروگنگولی آؤٹ
تیسرے ونڈے میں جنوبی افریقہ کو ۷؍وکٹوں سے شکست ، کلدیپ یادو مین آف دی میچ
نئی دہلی :ٹیم انڈیا نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس طرح ہندوستانی ٹیم نے 3 ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔ ہندوستانی ٹیم کے کپتان شیکھر دھون نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے… Continue reading تیسرے ونڈے میں جنوبی افریقہ کو ۷؍وکٹوں سے شکست ، کلدیپ یادو مین آف دی میچ
کیریئر کی رکاوٹوں نے مجھے ذہنی طور پر مضبوط بنایا: نکہت زرین
نئی دہلی: عالمی چمپئن باکسر نکہت زرین کا کہنا ہے کہ اپنے کیرئیر میں مشکل حالات کا سامنا کرنے نے انہیں ذہنی طور پر مضبوط بنایا، کیونکہ اس نے خود کو بتایا کہ جو بھی ہو، مجھے لڑنا ہے اور اپنا بہترین دینا ہے۔نکہت نے جمعرات کو استنبول میں ورلڈ باکسنگ چمپئن شپ میں تھائی… Continue reading کیریئر کی رکاوٹوں نے مجھے ذہنی طور پر مضبوط بنایا: نکہت زرین
ہاردک پانڈیا نے دی محمد سمیع کو گالی ، کیچ نہ پکڑنے پر کپتان کی نازیباحرکت،شائقین نے کی تنقید
ممبئی: پیر کو سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف میچ کے دوران گجرات ٹائٹنز کے کپتان ہاردک پانڈیا اپنے ساتھی اور سینئر ہندوستانی بالر محمد سمیع پر سوشل میڈیا پر غصے میں آگئے لیکن شائقین نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔پانڈیا کے ذریعے 13ویں اوور میں بولڈ ہونے پر ٹائٹنز کے کپتان نے سمیع پر… Continue reading ہاردک پانڈیا نے دی محمد سمیع کو گالی ، کیچ نہ پکڑنے پر کپتان کی نازیباحرکت،شائقین نے کی تنقید
محمد عامر ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں کرسکتے ہیں واپسی
لاہور:پاکستان میں اس وقت سیاسی بحران چل رہا ہے۔ خبر ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی اپنا عہدہ چھوڑ سکتے ہیں۔ جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عامر دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے نظر آ سکتے ہیں۔پاکستانی فاسٹ بولرمحمد عامر نے اپنے کیریئر میں 36… Continue reading محمد عامر ایک بار پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں کرسکتے ہیں واپسی
چہل کو 15ویں منزل سے لٹکانے والے شخص پر روی شاستری برہم،کہا- ایسے کھلاڑی پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے
نئی دہلی :ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری نے سینئر لیگ اسپنر یوزویندر چہل کے اس انکشاف پر ردعمل ظاہر کیا ہے کہ آئی پی ایل 2013 کے دوران ایک غیر ملکی کھلاڑی نے انہیں ہوٹل کی 15ویں منزل کی بالکونی سے لٹکا دیا تھا۔ اس معاملے کی مذمت کرتے ہوئے روی… Continue reading چہل کو 15ویں منزل سے لٹکانے والے شخص پر روی شاستری برہم،کہا- ایسے کھلاڑی پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 20 سال بعد ون ڈے سیریزجیتی
امام الحق اوربابراعظم کی پھرشانداراننگ،کپتان مین آف دی میچ اورمین آف دی سیریز لاہور:پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی، پاکستانی ٹیم کی کینگروز کے خلاف 20 سال بعد ایک روزہ میچز کی سیریز جیتی ہے۔اس میچ میں بھی امام الحق اوربابراعظم نے… Continue reading پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 20 سال بعد ون ڈے سیریزجیتی
خواتین ورلڈکپ:فائنل میں آسٹریلیاکی شاندارفتح،مشیل اسٹارک کی اہلیہ ہیلی کی زبردست اننگ
کرائسٹ چرچ:آسٹریلیا نے اتوارکویہاں فائنل میں انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے کر ساتویں بار آئی سی سی خواتین کا ایک روزہ ورلڈ کپ جیت لیاہے۔آسٹریلیا نے الیسا ہیلی کے شاندار 170 اور ریچل ہینس (68) اور بیتھ مونی (62) کی کارآمد شراکت کی بدولت پانچ وکٹوں پر 356 رنز بنائے۔جواب میں دفاعی چیمپیئن… Continue reading خواتین ورلڈکپ:فائنل میں آسٹریلیاکی شاندارفتح،مشیل اسٹارک کی اہلیہ ہیلی کی زبردست اننگ
آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی : کوہلی، رشبھ پنت اور روہت شرما کو ٹیسٹ رینکنگ میں دھچکا
دبئی :آسٹریلیائی کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بدھ کو آئی سی سی کی تازہ ترین بیٹنگ ٹیسٹ رینکنگ میں ڈیوڈ وارنر، وراٹ کوہلی، رشبھ پنت، روہت شرما اور ٹریوس ہیڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روہت شرما آٹھویں اورکوہلی ایک… Continue reading آئی سی سی ٹیسٹ درجہ بندی : کوہلی، رشبھ پنت اور روہت شرما کو ٹیسٹ رینکنگ میں دھچکا
آئی سی سی خواتین ورلڈکپ، ’نو بال‘ نے بھارت کوٹورنامنٹ سے باہرکیا،جنوبی افریقہ کی جیت
کرائسٹ چرچ:آخری اوور میں کی گئی نو بال نے میچ کی تصویر ہی بدل دی اور اتوارکوکرویامرو میچ میں ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو آخری گیند پرجنوبی افریقہ سے تین وکٹوں سے شکست ہوئی۔ فتح کے لیے 275 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کو آخری اوور میں 7 رنز درکار تھے، ترشا… Continue reading آئی سی سی خواتین ورلڈکپ، ’نو بال‘ نے بھارت کوٹورنامنٹ سے باہرکیا،جنوبی افریقہ کی جیت
رشبھ پنت مستقبل میں ٹیم انڈیا کا بہترین کپتان ثابت ہوگا: رکی پونٹنگ
نئی دہلی:دو بار ورلڈ کپ جیتنے والے آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو اس میں کوئی شک نہیں کہ اگروکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو مستقبل میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی تو وہ ایک کامیاب کپتان ثابت ہوں گے۔ پنت کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز دہلی کیپٹل… Continue reading رشبھ پنت مستقبل میں ٹیم انڈیا کا بہترین کپتان ثابت ہوگا: رکی پونٹنگ
آئی پی ایل 2022: 11 سال بعد 10 ٹیمیں ہوں گی مدمقابل،تین سال بعد سٹیڈیم میں شائقین کی واپسی
نئی دہلی:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) جس نے ہندوستانی کرکٹ کو ایک نئی شناخت دی ہے، 10 ٹیموں کے ساتھ گھر پر اپنا رنگ بکھیرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، جس کا ہفتہ کو پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپر کنگز (CSK) اور گزشتہ سال کے رنراپ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا… Continue reading آئی پی ایل 2022: 11 سال بعد 10 ٹیمیں ہوں گی مدمقابل،تین سال بعد سٹیڈیم میں شائقین کی واپسی
کوہلی کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ دانشمندانہ تھا: شاستری
نئی دہلی :ہندوستان کے سابق کوچ روی شاستری کا خیال ہے کہ وراٹ کوہلی نے تمام طرز کی کرکٹ میں کپتانی سے دستبردار ہونے کا دانشمندانہ فیصلہ کیا، جس سے انہیں آنے والی انڈین پریمیئر لیگ میں خود کو بہتر انداز میں پیش کرنے میں مدد ملے گی۔ شاستری جو ہندوستانی کوچ کے طور پر… Continue reading کوہلی کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ دانشمندانہ تھا: شاستری
ایم ایس دھونی چنئی سپر کنگز کی کپتانی سے دستبردار ،رویندر جڈیجہ ہوں گے نئے کپتان
نئی دہلی :آئی پی ایل 2022 کے آغاز سے قبل مہندر سنگھ دھونی نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے چنئی سپر کنگز کی کپتانی رویندر جڈیجہ کو سونپ دی ہے۔ یہ جانکاری جمعرات کو چنئی سپر کنگز نے دی۔ دھونی نے اپنے فیصلے سے پوری دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا ہے۔ چنئی نے… Continue reading ایم ایس دھونی چنئی سپر کنگز کی کپتانی سے دستبردار ،رویندر جڈیجہ ہوں گے نئے کپتان
آئی پی ایل میں 25 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت
نئی دہلی :ممبئی میں ہفتہ سے شروع ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اس سال شائقین کو اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچوں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھیں گے۔منتظمین نے بدھ کو کہا کہ اسٹیڈیم کی کل گنجائش کا 25 فیصد شائقین کے داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔آئی پی ایل 2022 کے… Continue reading آئی پی ایل میں 25 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں رویندر جڈیجہ سرفہرست آل راؤنڈر
دبئی :ہندوستان کے اسٹار کھلاڑی رویندرا جڈیجہ ایک بار پھر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بہترین آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی نے بدھ کو یہ معلومات دی۔ اس فہرست میں ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر دوسرے اور روی چندرن اشون تیسرے نمبر پر ہیں۔ جڈیجہ نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ… Continue reading آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں رویندر جڈیجہ سرفہرست آل راؤنڈر
ایشیا کپ 27 اگست سے سری لنکا میں کھیلا جائے گا
نئی دہلی:سال 2022 میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے والے ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 27 اگست سے شروع ہوگا جس کا فائنل 11 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے یہ فیصلہ سالانہ اجلاس (AGM) میں کیا ہے۔ تاہم مکمل شیڈول اور… Continue reading ایشیا کپ 27 اگست سے سری لنکا میں کھیلا جائے گا
ایشین کرکٹ کونسل میں جے شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع، 2024 تک رہیں گے صدر
نئی دہلی:ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر کے طور پر بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ کی میعاد میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اب وہ 2024 تک اے سی سی کے صدر رہیں گے۔ یہ فیصلہ ACC کی سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) میں لیا گیا ہے۔… Continue reading ایشین کرکٹ کونسل میں جے شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع، 2024 تک رہیں گے صدر
آئی پی ایل 2022 کے قوانین میں تبدیلی
نئی دہلی:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا ڈومیسٹک سیزن ختم ہو گیا ہے۔ روہت شرما کی کپتانی میں ہندوستان کی کارکردگی شاندار رہی۔ اب آئی پی ایل بھی چند دنوں میں شروع ہونے والا ہے۔ آئی پی ایل 2022 کے حوالے سے کرکٹ شائقین میں زبردست جوش وخروش ہے۔ اس سب کے درمیان آئی پی ایل کے… Continue reading آئی پی ایل 2022 کے قوانین میں تبدیلی
ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر پہلی جیت درج کی
ہیملٹن:اوپنر سدرہ امین کی 104 رنز کی اننگز بھی پاکستان کے لیے کام نہ آسکی کیونکہ بنگلہ دیشی ٹیم نے پیر کو پاکستان کونو رنز سے شکست دے کر آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی جیت درج کی۔جیت کے لیے 235 رنز کے تعاقب میں امین نے پاکستان کو تیز… Continue reading ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر پہلی جیت درج کی
ہند وستان بمقابلہ سری لنکادوسرا ٹیسٹ: ہندوستان کی شاندار فتح ، سری لنکا کو کیا کلین سویپ
بنگلور:بنگلور کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رنز سے شکست دے دی۔ نیز ٹیم انڈیا نے ٹیسٹ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان کے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں 12 پوائنٹس ہو گئے۔ ٹیم انڈیا نے اپنی دوسری اننگز 303… Continue reading ہند وستان بمقابلہ سری لنکادوسرا ٹیسٹ: ہندوستان کی شاندار فتح ، سری لنکا کو کیا کلین سویپ
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: روندرجڈیجہ سرفہرست آل راؤنڈر
دبئی :ہندوستان کے رویندر جڈیجہ نے موہالی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔آئی سی سی نے ایک بیان میں کہاکہ سری لنکا کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز میں رویندر جڈیجہ کی کارکردگی شاندار… Continue reading آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: روندرجڈیجہ سرفہرست آل راؤنڈر
سابق آسٹریلیائی کھلاڑی اور عظیم اسپنر شین وارن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال
نئی دہلی: دنیا کے عظیم اسپنرز میں سے ایک آسٹریلیا کے شین وارن انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 52 سال تھی۔ فوکس اسپورٹس نیوز کے مطابق وارن تھائی لینڈ کے کوہ ساموئی میں تھے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ وارن کی انتظامیہ کی ٹیم کی جانب سے جاری… Continue reading سابق آسٹریلیائی کھلاڑی اور عظیم اسپنر شین وارن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال