دبنگ دادی، ہندوستانی و مغربی میڈیا اور دہلی پولیس-سہیل انجم

[email protected] گزشتہ دنوں جب عالمی شہرت یافتہ امریکی جریدہ ”ٹائم میگزین“ نے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شاہین باغ کی 82 سالہ بلقیس کو بھی شامل کیا تو پوری دنیا ایک خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئی۔ اس خبر کو عالمی پیمانے پر شہرت حاصل ہوئی اور ایک بار پھر میڈیا نمائندوں… Continue reading دبنگ دادی، ہندوستانی و مغربی میڈیا اور دہلی پولیس-سہیل انجم

ہم دیکھیں گے:ابوفہد

فیض احمد فیض کی مشہور نظم ’’ ہم دیکھیں گے‘‘جو سیاست کی بالادستی اور ناانصافیوں کے خلاف بغاوت کا اعلامیہ بن چکی ہے ،چونکہ اردو میں لکھی گئی ہے اور شاعر اپنے عقیدے کے اعتبار سے مسلمان ہے، اس کا مطالعہ مشرقی علوم اور مشرقی زبانوں کا بہت زیادہ ہے اس لیے لازمی طور پر… Continue reading ہم دیکھیں گے:ابوفہد

اینٹی سی اے اے تحریک کا پیغام:فخرسے کہوہم ہندوستانی مسلم ہیں-سگاریکاگھوش

  ترجمہ:نایاب حسن مودی حکومت کے ذریعے لائے گئے نئے شہریت قانون کے خلاف احتجاجات کی ایسی تصویریں سامنے آرہی ہیں،جن سے مسلمانوں کے تئیں روایتی سوچ کا خاتمہ ہورہاہے۔اس بار علمااور مذہبی شخصیات قیادت نہیں کررہی ہیں؛بلکہ قیادت کرنے والے نوجوان اور گھریلوخواتین ہیں۔یہ احتجاج خالص مسلمانوں کابھی نہیں ہے،جیساکہ ماضی میں سلمان رشدی،تین… Continue reading اینٹی سی اے اے تحریک کا پیغام:فخرسے کہوہم ہندوستانی مسلم ہیں-سگاریکاگھوش

گیسو ئے وقت جب آشفتہ بیانی مانگے

مولانا احمد حسین قاسمی روزروشن کی طرح اب یہ بات بھارت کے عوام کے سامنے واضح ہوگئی ہے کہ مودی حکومت ایک وسیع پس منظر میں CAA(سیٹیزن شپ امینڈ منٹ ایکٹ) کے ذریعہ عوام کو گمراہ کر رہی ہے،اس قانون کے تیر سے وہ بیک وقت کئی شکار کرنا چاہتی ہے،جن کے خد وخال ملک… Continue reading گیسو ئے وقت جب آشفتہ بیانی مانگے

ہندوستان ، اسپین نہیں بن سکتا!

معصوم مرادآبادی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں جاری بے نظیر احتجاجی تحریک نے جہاں ایک طرف حکومت کے ہاتھ پاؤں پھلا دیئے ہیں‘ وہیں دوسری طرف اس تحریک میں شامل لوگوں کے جوش و جنون کو دیکھ کر بی جے پی لیڈروں کے اوسان خطا ہوگئے ہیں۔اس تحریک سے وہ اس حد… Continue reading ہندوستان ، اسپین نہیں بن سکتا!

مودی سرکار کے خلاف پہلی عوامی تحریک- سید منصورآغا، نئی دہلی

  شہر کرے طلب اگر تم سے علاجِ تیرگی صاحبِ اختیار ہو، آگ لگا دیا کرو  شہریت قانون ترمیمی بل (اب ایکٹ) کیخلاف احتجاج کا سلسلہ 4/دسمبرکو آسام اورپھر تریپورہ وغیرہ شمال مشرقی ریاستوں سے شروع ہوا۔ 13/دسمبرکو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء نے اسکے خلاف ایک پرامن مارچ نکالا۔ یہ بات قابل ذکرہے کہ… Continue reading مودی سرکار کے خلاف پہلی عوامی تحریک- سید منصورآغا، نئی دہلی

کیابی جے پی طلبہ سے خوف زدہ ہے؟

مودی،امیت شاہ اور سیتارمن کےطلبہ پرنشانہ سادھنے کے بعد اب فروغ انسانی وسائل کے وزیرمنیش پوکھریال نے کہاہے کہ طلبہ کی سیاسی سرگرمیوں کوکسی قیمت پربرداشت نہیں کیاجائے گا نایاب حسن پورے ملک کی تعلیم گاہوں اور عام لوگوں کے درمیان مرکزی حکومت کے ذریعے پاس کردہ نئے شہریت ترمیمی قانون اور این آرسی کے… Continue reading کیابی جے پی طلبہ سے خوف زدہ ہے؟

ہم ڈرے نہیں ہیں!

شکیل رشید(ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) وہ کہتے ہیں ’پاکستان چلے جاؤ‘! ہم کہتے ہیں ، کیوں؟ کیا یہ ملک آپ کے باپ کا ہے ؟ وہ کہتے ہیں کاغذ دکھاؤ، ہم کہتے ہیں ، کیوں؟ ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے!اترپردیش کا ’نازی‘ کہہ رہا ہے ’ہم نے سب کو چپ کرادیا ہے ‘!پراسی لکھنؤ سے… Continue reading ہم ڈرے نہیں ہیں!

اس انقلاب میں جالب وفیض کابھی حصہ ہے! 

نایاب حسن سینٹرل ہندوستان میں سی اے اے/این آرسی کے خلاف احتجاجات کی لہر تعلیمی اداروں اور دانش گاہوں سے اٹھی ہے،جہاں ملک کا منتخب ترین طبقہ رہتاہے اور جس کے بارے میں کہاجاتاہے اور صحیح کہاجاتاہے کہ یہی طبقہ ملک کے مستقبل کا معمار،اس کی امنگوں کامرکز اوراس کی آرزووں کاقبلہ ہوتاہے۔یہ بھی ایک… Continue reading اس انقلاب میں جالب وفیض کابھی حصہ ہے! 

این آر سی اور ڈٹینشن کیمپ پر وزیر اعظم کابیان گمراہ کن: مولانا بد ر الدین اجمل

  نئی دہلی: آ ل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر ورکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دہلی کے رام لیلا میدان میں کی گئی تقریر پر اپنا ر عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی بات اور وزیر داخلہ امت شاہ کی… Continue reading این آر سی اور ڈٹینشن کیمپ پر وزیر اعظم کابیان گمراہ کن: مولانا بد ر الدین اجمل

سی اے اے-این آر سی کیخلاف تحریک کی حصولیابیاں اور اسباق

محمد علم اللہ شہریت ترمیم قانون اور مجوزہ این آر سی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔ہر چند کہ یہ تحریک ابھی ختم نہیں ہوئی ہے؛لیکن اس نے بہت سے نتائج ابھی سے دے دیے ہیں۔ اول: ملی قائدین کہے جانے والے دلال اگر ضمیر بیچ کر خاموش ہو جائیں تو بھی خود قوم… Continue reading سی اے اے-این آر سی کیخلاف تحریک کی حصولیابیاں اور اسباق

ظلم پر خاموش رہنا جرم ہے

  اشتیاق احمد چمپارنی جواہر لال نہرو یونیورسٹی اس بات میں ذرہ برابر بھی شک نہیں کہ این آر سی اور سی اے اے کا براہ راست نشانہ مسلمان ہیں لیکن خوشی اس بات سے ضرور ہے کہ مسلمان اب بیدار ہو چکے ہیں اور اپنے زندہ ہونے کا ثبوت پیش کر رہے ہیں لیکن… Continue reading ظلم پر خاموش رہنا جرم ہے

یہ این آرسی نہیں،انارکی ہے:شتروگھن سنہا

  پٹنہ:معروف بالی ووڈایکٹر اور کانگریسی لیڈر شتروگھن سنہانے ایک نیوزچینل کو انٹرویودیتے ہوئے این آرسی اور سی اے اے پر زبردست تنقید کی ہے اور کہاہے کہ این آرسی دراصل انارکی ہے،جوپورے ملک کے امن وامان کو نقصان پہنچارہی ہے۔انہوں نے وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ پر بھی نشانہ سادھااورکہاکہ یہ دونوں… Continue reading یہ این آرسی نہیں،انارکی ہے:شتروگھن سنہا

ہندی مسلمان، ملی قیادت اور مصلحت کا فریب

  مسعود جاوید بات کہاں سے شروع کی جائے؟ مولویوں کی مصلحت آمیز ٹال مٹول سے یا مسٹروں کی ملی مسائل سے لا تعلقی ، غیر جانبدارانہ رویے اور گمراہ کن خموشی سے ؟ وہ مسٹر نام نہاد دانشور اور عصری تعلیم یافتہ جو بڑے بڑے عہدوں سے ریٹائر ہوئے ہیں جو قانون و دستور… Continue reading ہندی مسلمان، ملی قیادت اور مصلحت کا فریب

دارالعلوم دیوبند میں جامعہ اور اے ایم یوکی حمایت میں نعرے بازی 

ڈی ایم کی طرف سے دارالعلوم دیوبند میں بھی تعطیل کرانے کی کوشش دیوبند (ایس۔چودھری) ملک بھر میں ہورہے احتجاجی مظاہروں کے سبب دیوبند میں ہائی الرٹ ہے اور یہاں بھاری پولیس فورس تعینات ہے مگر دیوبند کو احتجاجی مظاہرے سے بچانے کے لئے تعینات افسران کی سانسیں اس وقت اٹک گئیں جب دارالعلوم دیوبند… Continue reading دارالعلوم دیوبند میں جامعہ اور اے ایم یوکی حمایت میں نعرے بازی 

جامعہ کے طلبہ کے ساتھ پولیس کی زیادتی-چند گمبھیرسوالات

تحریر:اپوروانند(پروفیسردہلی یونیورسٹی،دہلی) ترجمہ:نایاب حسن جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پولیس نے جوکیا،اسے کیاکہاجائے؟کیاپولیس لااینڈآرڈربحال کرنے کا اپنا فرض نبھارہی تھی؟جب پولیس اہل کار لائبریری میں زبردستی گھس رہے تھے،کھڑکیاں توڑ رہے تھے، آنسوگیس اور مرچ کے گولے داغ رہے تھے،اندر گھس کر طلباوطالبات پر حملہ کررہے تھے،توکیاوہ لااینڈآرڈربحال کررہے تھے؟جامعہ کی وائس چانسلر نے بیان دیاہے… Continue reading جامعہ کے طلبہ کے ساتھ پولیس کی زیادتی-چند گمبھیرسوالات

شہریت ترمیمی بل کیوں لایا گیا؟ ہم کیا کریں؟

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی شہریت ترمیمی بل (CAB ) کے پارلیمنٹ اور راجیہ سبھا میں پاس ہونے اور اس پر صدر جمہوریہ کے دستخط ہونے کے بعد اب بھارت میں اس نئے قانون کے تحت ۳۱ دسمبر ۲۰۱۴ء تک غیر قانونی طور پر پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے اسلام مذہب ماننے والوں… Continue reading شہریت ترمیمی بل کیوں لایا گیا؟ ہم کیا کریں؟

این آر سی، ایم ایل سی صاحب اور مسلمان

  شمیم اکرم رحمانی سیاسی جماعتوں کے مسلم لیڈران کاہمیشہ سے یہ المیہ رہاہے کہ یہ لوگ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد یا کسی سیاسی عہدہ پر براجمان ہوجانے کے بعد مسلمان نہیں رہتے ؛بلکہ پارٹی کے وفادار غلام بن زندگی گزارتے ہیں ،ان کے لیے خدا ،رسول، قرآن اور ایمان بہت بعد… Continue reading این آر سی، ایم ایل سی صاحب اور مسلمان

ان اندھیروں سے مگر بھاگ کے جائیں گے کہاں ؟ 

  صفدرا مام قادری صدر شعبۂ اردو، کا لج آف کا مرس ،آرٹس اینڈ سائنس ،پٹنہ جب سے ملک نریندر مودی اور امت شاہ کی مٹھی میں قید ہوا ہے، لوگوں پر چوطرفہ مار پڑ رہی ہے۔ نوجوانوںکے لیے روزگار نہیں، پیشے وران آہیں بھر رہے ہیں، کسان خود کُشی پر مجبور ہیں، گھریلو صنعتیں… Continue reading ان اندھیروں سے مگر بھاگ کے جائیں گے کہاں ؟