کجریوال نے کسان بل پراپوزیشن سے کہا:واک آؤٹ کا ڈرامہ نہ کریں،پورے ملک کے کسان آپ کو دیکھ رہے ہیں

نئی دہلی:لوک سبھا میں منظور ہوچکے تین کسان بلوں کو لے کر اروند کیجریوال بھی میدان میں آگئے ہیں ۔کجریوال کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں اتر گئے ہیںاور کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا یہ بل کسانوں کو بڑی کمپنیوں کے ہاتھوں استحصال کرنے کے لیے چھوڑ دے گا۔ انہوں نے راجیہ سبھا میں… Continue reading کجریوال نے کسان بل پراپوزیشن سے کہا:واک آؤٹ کا ڈرامہ نہ کریں،پورے ملک کے کسان آپ کو دیکھ رہے ہیں

اروندکجریوال نے میٹروشروع کرنے کی اجازت طلب کی

نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہاہے کہ سب کے تعاون سے دہلی کی صورتحال اب بڑے پیمانے پر قابو میں ہے۔ دہلی نے جس طرح سے انفیکشن کا مقابلہ کیا وہ پوری دنیا میں ایک بحث کا موضوع ہے۔ دہلی میں انفیکشن کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن صرف ایک بار نافذ… Continue reading اروندکجریوال نے میٹروشروع کرنے کی اجازت طلب کی

اصل کیجریوال کی نمود

ورگیزکے جارج (ایسوسی ایٹ ایڈیٹر روزنامہ دی ہندو) ترجمہ:نایاب حسن پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کے مظلوم ہندو، سکھ، جین، بدھ، پارسی اور عیسائیوں کو شہریت دینے کے لیے ہندوستان کی طرف سے پچھلے سال نافذ کردہ شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کی تنقید کے سلسلے میں دو مخالف نظریے سامنے آئے ہیں۔ ایک… Continue reading اصل کیجریوال کی نمود

دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں:اروند کیجریوال

نئی دہلی:جیسے جیسے کورونا وائرس کے معاملات تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں، دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کی قیاس آرائیاں تیز ہورہی ہیں۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ دہلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی… Continue reading دہلی میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں:اروند کیجریوال

کیجریوال نے لوگوں سے پوچھا:کیا 17 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں ڈھیل دی جانی چاہیے؟

نئی دہلی:کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن سمیت تمام مسائل کو لے کر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کیا۔ انہوں نے کہاکہ لاک ڈاؤن 17 مئی تک ہے۔حالانکہ وزیر اعظم جی نے اس پر بحث کی تھی۔وزیر اعظم نے پوچھا کہ کون سا صوبہ کیا چاہتا ہے؟وزیر اعظم نے کہا… Continue reading کیجریوال نے لوگوں سے پوچھا:کیا 17 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں ڈھیل دی جانی چاہیے؟

دہلی میں سنگین معاملے بہت کم، 75فیصدلوگوں میں علامات نہیں:کیجریوال

نئی دہلی:دہلی میں کوروناوائرس کو لے کر وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج پریس کانفرنس کی۔اس دوران انہوں نے دہلی میں کوروناوائرس کے اعداد و شمار پیش کئے۔کیجریوال نے بتایا کہ یہاں 75 فیصد کیس کم علامات والے ہیں۔انہوں نے مزید کہا دہلی میں کوروناوائرس سے ہوئی کل اموات میں سے 82 فیصد 50 سال… Continue reading دہلی میں سنگین معاملے بہت کم، 75فیصدلوگوں میں علامات نہیں:کیجریوال

دہلی:تمام ریستوران بند،20سے زائدافرادکے جمع ہونے پرپابندی

نئی دہلی:دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے تمام ریستوران کو بند کرنے کاحکم دیاہے۔اس کے ساتھ ہی بیس سے زائدافرادکے جمع ہونے پرپابندی لگادی ہے۔ دہلی کے وزیراعلیٰ نے کہاہے کہ وائرس کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے دہلی حکومت تمام مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ابھی تک 10 مریض پائے گئے ہیں۔ 2ٹھیک… Continue reading دہلی:تمام ریستوران بند،20سے زائدافرادکے جمع ہونے پرپابندی

کروناوائرس: 50 سے زیادہ لوگ ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے، شاہین باغ کوبھی کارروائی کی دھمکی

نئی دہلی:دہلی حکومت نے وائرس کی روک تھام کے بہانے شاہین باغ کے مظاہرے پربھی دھمکی دے دی ہے۔دہلی میں 50 سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔سوال ہے کہ شاہین باغ میں پچاس سے زائدلوگوں کے جمع ہونے پرپابندی ہوگی توکیاریلوے اسٹیشن،میٹرو،ریل،بسوں پرجب پچاس سے زائدلوگ چلتے ہیں تواسے… Continue reading کروناوائرس: 50 سے زیادہ لوگ ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے، شاہین باغ کوبھی کارروائی کی دھمکی

دہلی فسادات اور کجریوال حکومت کا رول-عبدالعزیز

اروند کجریوال کی شخصیت اور کردار سے عوام کی اور خاص طور پر دہلی کے عوام کی بہت سی امیدیں وابستہ تھیں لیکن دہلی فسادات کے موقع پر کجریوال اوران کے نمائندوں نے جس طرح کا کردار ادا کیا اس سے عوام میں بڑی مایوسی اوربد دلی پیدا ہوگئی۔ الیکشن سے پہلے کجریوال کی تقریروں… Continue reading دہلی فسادات اور کجریوال حکومت کا رول-عبدالعزیز

کیجریوال کانرم ہندوتوا-ڈاکٹر عابد الرحمن

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے نے نعرہ لاگایا’دیش کے غداروں کو۔۔گولی مارو سالوں کو‘لیکن جب لوگوں نے اپنے ووٹ کی گولی ماری تو معلوم ہوا وہ گولی بی جے پی کولگی۔ اوزیر داخلہ امت شاہ نے دلی کے لوگوں سے اپیل کی تھی کہ وہ ای وی ایم کا بٹن اس زور سے دبائیں کہ… Continue reading کیجریوال کانرم ہندوتوا-ڈاکٹر عابد الرحمن