امارتِ شرعیہ کے امیر کا انتخاب یا علماے کرام کی سیاسی بصیرت کا امتحان؟-صفدر امام قادری

  شعبۂ اردو،کالج آف کامرس،آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ اخبارات و رسائل میں یہ خبر شاہ سرخیوں میں آنی چاہیے تھی کہ قوم و ملّت کے جاں سوز اور دوٗر اندیش علماے کرام نے ۱۹۲۱ء میں امارتِ شرعیہ کے نام سے جو ایک چھوٹا سا پودا لگایا، وہ سو برس کی منزل پار کرکے بے شک… Continue reading امارتِ شرعیہ کے امیر کا انتخاب یا علماے کرام کی سیاسی بصیرت کا امتحان؟-صفدر امام قادری

امیر شریعت سادس :حضرت مولانا سید نظام الدین ـ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

  نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے چھٹے امیر شریعت ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری، نظامیہ یونانی میڈیکل کالج واسپتال گیا کے بانی ، مجلس شوریٰ دا ر العلوم دیوبند وندوۃ العلماء لکھنؤ کے رکن ،امارت شرعیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر ٹرسٹ پٹنہ کے… Continue reading امیر شریعت سادس :حضرت مولانا سید نظام الدین ـ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

انتخابِ امیر شریعت کی تاریخ -مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی

کیا لوگ تھے جو راہ وفا سے گذرگئے جی چاہتا ہے نقش قدم چومتے چلیں ایثار وقربانی اور استغناء و بے نیازی اہل ایمان بالخصوص صالحین کے لیے سرمایہ گراں مایہ ہے… عہدہ طلب کر نے کی شناعت اور بغیر مانگے عہدہ ملنے پر قبول کرنے کی ترغیب اور اس سلسلے میں تائید الہی کی… Continue reading انتخابِ امیر شریعت کی تاریخ -مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی

امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ:وہ کیا گئے کہ رونقِ گلشن چلی گئی-مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی 

  نائب امیر شریعت امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ و استاذ دارالعلوم وقف دیوبند   اس کائنات کا ذرہ ذرہ خالق کائنات کے لفظ “کن” کی تعبیری اصطلاح پر گامزن ہے ، نظام حدوث وقدوم کا سارا دار ومدار اسی سے وابستہ ہے ، اسی کے پابند ہیں شمس و قمر کی ضیاباری ونور… Continue reading امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ:وہ کیا گئے کہ رونقِ گلشن چلی گئی-مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی 

زرعی قوانین :کسی دیوار نے سیل جنوں روکا نہیں اب تک

  مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھار کھنڈ لال بہادر شاستری نے کبھی ملک کی حفاظت اور کسانوں کی اہمیت کے پیش نظر جے جوان جے کسان کا نعرہ دیا تھا، سیاست داں حکمراں اور وزرا گاہے گاہے یہ نعرہ اب بھی مختلف اجلاس میں لگایا کرتے ہیں، لیکن… Continue reading زرعی قوانین :کسی دیوار نے سیل جنوں روکا نہیں اب تک

دو قومی نظریہ اور مسلمان( بہارکے حوالے سے)- پروفیسر محمد سجاد

ترجمہ : نورالزماں ارشد عام لوگوں کے علاوہ تاریخ دانوں کے مابین بھی یہ تصورعام ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کی اکثریت ’دوقومی نظریہ‘ (Two Nation Theory)کے حق میں تھی۔ یہ تصور مسلمانوں سے نفرت کرنے کی ایک بڑی وجہ ہے۔ حالانکہ بہار میں لیگ کے علیحدگی پسندی پر مبنی رجحانات و فرقہ پرستانہ سیاست کی… Continue reading دو قومی نظریہ اور مسلمان( بہارکے حوالے سے)- پروفیسر محمد سجاد

آہ!ڈاکٹر عبدالقادر شمس :مرا یار مجھ سے بچھڑ گیا-مولانا رضوان احمد ندوی

معاون مدیر ’’ہفت روزہ نقیب‘‘امارت شرعیہ ،پٹنہ نوجوان عالم دین روزنامہ راشٹریہ سہارا دہلی کے کالم نویس ادیب و صحافی اور ہمارے دیرینہ مخلص رفیق برادر محترم مولانا عبدالقادر شمس قاسمی ۲۵؍اگست کو دہلی کے مجیدیہ اسپتال میں علاج کے دوران رحلت کر گئے ،وہ گزشتہ کئی دنوں سے کرونا وائرس سے نبرد آزما تھے… Continue reading آہ!ڈاکٹر عبدالقادر شمس :مرا یار مجھ سے بچھڑ گیا-مولانا رضوان احمد ندوی

قومی یک جہتی کے فروغ میں امارت شرعیہ کا کردار – مولانا احمد حسین قاسمی

(معاون ناظم امارت شرعیہ پٹنہ) گذشتہ چندسالوں کے دوران ہمارے ملک میں نفرت و تعصب نے پنجے گاڑ دیے ہیں،جس کے نتیجے میں فرقہ واریت کی آگ نے مختلف ریاستوں کو جھلساکر رکھ دیا ہے۔مذہبی رواداری اور بھائی چارہ کا انوکھا اور بے مثال ملک بھارت رفتہ رفتہ شدت پسندوں کاشکار ہو تا جا رہا… Continue reading قومی یک جہتی کے فروغ میں امارت شرعیہ کا کردار – مولانا احمد حسین قاسمی

مولانا محمد قاسم مظفرپوری کی حالت بدستور نازک،امارت شرعیہ کے وفد نے ہسپتال پہنچ کر عیادت کی،مسلمانوں سے دعاے صحت کی اپیل

مظفرپور:امیرشریعت مولاناسید محمد ولی رحمانی کی ہدایت پرامارت شرعیہ کےقاٸم مقام ناظم مولانامحمدشبلی القاسمی کی معیت میں ایک وفد قاضی شریعت مولانا محمدقاسم مظفرپوری کی عیادت کیلٸے آج شام گلیکسی ہوسپیٹل چاندنی چوک مظفرپور پہنچا۔ قاضی صاحب امارت شرعیہ کےقضاة میں صف اول میں ہیں، کافی دنوں سے بیمارچل رہےہیں،امارت شرعیہ کےقاٸم مقام ناظم نےقاضی… Continue reading مولانا محمد قاسم مظفرپوری کی حالت بدستور نازک،امارت شرعیہ کے وفد نے ہسپتال پہنچ کر عیادت کی،مسلمانوں سے دعاے صحت کی اپیل

دعوت وتبلیغ: وقت کی بڑی ضرورت

  مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ مسلمان کی حیثیت داعی کی ہے، اسی وجہ سے وہ خیر امت ہے، وسط امت ہے، دوسری امتوں کے لیے قیامت میں شاہد ہے، یہ امتِ اجابت ہے؛ یعنی اس نے ایمان کی دعوت کو قبول کر لیا ہے، اور ان احکامات… Continue reading دعوت وتبلیغ: وقت کی بڑی ضرورت

گیسو ئے وقت جب آشفتہ بیانی مانگے

مولانا احمد حسین قاسمی روزروشن کی طرح اب یہ بات بھارت کے عوام کے سامنے واضح ہوگئی ہے کہ مودی حکومت ایک وسیع پس منظر میں CAA(سیٹیزن شپ امینڈ منٹ ایکٹ) کے ذریعہ عوام کو گمراہ کر رہی ہے،اس قانون کے تیر سے وہ بیک وقت کئی شکار کرنا چاہتی ہے،جن کے خد وخال ملک… Continue reading گیسو ئے وقت جب آشفتہ بیانی مانگے

قدم ہمارا جو اٹھ گیا ہے وہ درمیاں میں نہیں رکے گا

  مولانا احمد حسین قاسمی،معاون ناظم امارت شرعیہ ایک جمہوری ملک کو کسی ایک دھرم اور کسی خاص نظریات کا حامل بنانا دراصل اس ملک کی جمہوری حیثیت کو قتل کرنا ہے،یہ کوئی معمولی مسئلہ نہیں،اس ملک پر برسوں سے اس کے سیاہ بادل منڈلا رہے ہیں،جس کا ڈر تھا اس کا ظہور ہونے لگا… Continue reading قدم ہمارا جو اٹھ گیا ہے وہ درمیاں میں نہیں رکے گا