بابری مسجد انہدام مجرمین کی برائت کے فیصلے کو چیلنج کرے گا مسلم پرسنل لا بورڈ

  مجلس عاملہ کی آن لائن میٹنگ،یونیفارم سول کوڈکے خطرے سے نمٹنے کے لیے اہم تدابیر پر غور،کئی اہم فیصلے کئے گئے نئی دہلی(پریس ریلیز) کوروناوائرس کی اس عالمی وبا کے دوران مسلم پرسنل لا بورڈ نے زوم پر مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد کیا اور متعدد امور و مسائل پرغوروخوض کے بعد کئی اہم… Continue reading بابری مسجد انہدام مجرمین کی برائت کے فیصلے کو چیلنج کرے گا مسلم پرسنل لا بورڈ

مسلم قیادت:کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی !

  مسعود جاوید دارالعلوم کے بانی مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ نے مالی وسائل کی فراہمی (چندہ) کے لئے منتظمین کی توجہ اس طرف مبذول کرائی تھی کہ جہاں تک ہو سکے کسی ریاست، سلطنت، حکومت، جاگیردار، نواب، اور امیر و کبیر سے اخراجات پوری کرنے کی ضمانت نہ لی جائے۔ اس سے… Continue reading مسلم قیادت:کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی !

بابری مسجد کیس میں ڈاکٹر راجیو دھون کی خدمات ناقابل فراموش: مولاناولی رحمانی

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں سینئر ایڈوکیٹ جناب ڈاکٹر راجیو دھون کی خدمات ناقابل فراموش اور لاثانی ہیں۔ انہوں نے جس اخلاص، جرأت و بیباکی، حوصلہ و استقامت اور ثابت قدمی… Continue reading بابری مسجد کیس میں ڈاکٹر راجیو دھون کی خدمات ناقابل فراموش: مولاناولی رحمانی

راجیو دھون کی کوششیں اور مسلمان

شمیم اکرم رحمانی راجیو دھون نے بورڈ اور جمیعت کی طرف سے ایودھیا معاملہ میں جوکوششیں کی ہیں وہ نہ صرف قابل تحسین ہیں بلکہ قانون کی بالادستی کے لیے کی جانے والی کوششوں میں بہت نمایاں ہیں ـ ہر انصاف پسند ان کی کوششوں کو سلام کرتاہے، مجھے یقیں ہے کہ ان کی کوششیں… Continue reading راجیو دھون کی کوششیں اور مسلمان

نظر ثانی کی عرضی: مدعی انصاف سے محروم کیسے ہو گیا؟

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ ۹ ؍نومبرکو عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) نے بابری مسجد سے متعلق فیصلہ سنا دیا ، ماہرقانون داں سابق ججیز اور عام تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ مدعی کے ساتھ انصاف نہیں ہو سکا، کیوں کہ فیصلہ ثبوت وشواہد دلائل سے جس نتیجہ… Continue reading نظر ثانی کی عرضی: مدعی انصاف سے محروم کیسے ہو گیا؟