امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ:وہ کیا گئے کہ رونقِ گلشن چلی گئی-مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی 

  نائب امیر شریعت امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ و استاذ دارالعلوم وقف دیوبند   اس کائنات کا ذرہ ذرہ خالق کائنات کے لفظ “کن” کی تعبیری اصطلاح پر گامزن ہے ، نظام حدوث وقدوم کا سارا دار ومدار اسی سے وابستہ ہے ، اسی کے پابند ہیں شمس و قمر کی ضیاباری ونور… Continue reading امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانیؒ:وہ کیا گئے کہ رونقِ گلشن چلی گئی-مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی 

بابری مسجد انہدام مجرمین کی برائت کے فیصلے کو چیلنج کرے گا مسلم پرسنل لا بورڈ

  مجلس عاملہ کی آن لائن میٹنگ،یونیفارم سول کوڈکے خطرے سے نمٹنے کے لیے اہم تدابیر پر غور،کئی اہم فیصلے کئے گئے نئی دہلی(پریس ریلیز) کوروناوائرس کی اس عالمی وبا کے دوران مسلم پرسنل لا بورڈ نے زوم پر مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد کیا اور متعدد امور و مسائل پرغوروخوض کے بعد کئی اہم… Continue reading بابری مسجد انہدام مجرمین کی برائت کے فیصلے کو چیلنج کرے گا مسلم پرسنل لا بورڈ

مولانا محمد قاسم مظفرپوری کی حالت بدستور نازک،امارت شرعیہ کے وفد نے ہسپتال پہنچ کر عیادت کی،مسلمانوں سے دعاے صحت کی اپیل

مظفرپور:امیرشریعت مولاناسید محمد ولی رحمانی کی ہدایت پرامارت شرعیہ کےقاٸم مقام ناظم مولانامحمدشبلی القاسمی کی معیت میں ایک وفد قاضی شریعت مولانا محمدقاسم مظفرپوری کی عیادت کیلٸے آج شام گلیکسی ہوسپیٹل چاندنی چوک مظفرپور پہنچا۔ قاضی صاحب امارت شرعیہ کےقضاة میں صف اول میں ہیں، کافی دنوں سے بیمارچل رہےہیں،امارت شرعیہ کےقاٸم مقام ناظم نےقاضی… Continue reading مولانا محمد قاسم مظفرپوری کی حالت بدستور نازک،امارت شرعیہ کے وفد نے ہسپتال پہنچ کر عیادت کی،مسلمانوں سے دعاے صحت کی اپیل

مولانا محمد علی مونگیری کی شخصیت اورخدمات پریک روزہ سمیناراختتام پذیر

  مولانا کے کارناموں سے نئی نسل کو واقف کرانے کاعہدکیاگیا مونگیر: (عادل فریدی) قطب عالم مولانا محمد علی مونگیری رحمۃ اللہ علیہ کے حیات و کارناموں پر یک روزہ عالمی کی آخری نشست کا آغاز مورخہ ۸؍دسمبر ۲۰۱۹روز اتوار کو بعد نماز مغرب شام پانچ بج کر پندرہ منٹ پر قاری نظام الدین استاذ… Continue reading مولانا محمد علی مونگیری کی شخصیت اورخدمات پریک روزہ سمیناراختتام پذیر

مولانامحمدعلی مونگیریؒ پر عالمی سمینارکل

مونگیر 7 دسمبر رحمانی فائونڈیشن کے زہراہتمام حضرت مولانا محمد علی مونگیری رح کی حیات وخدمات پر عالمی سمینار کا انعقاد کل تحریکی شہر مونگیر میں ہونے جارہاہے جس میں دارالعلوم دیوبند،ندوۃ العلماء،مظاہر علوم سہارن پور،جامعہ ملیہ اسلامیہ،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی،جواہرلال نہرو یونی ورسیٹی،امارت شرعیہ سمیت اہم درسگاہوں اور اداروں کے اہل علم، اصحاب قلم،… Continue reading مولانامحمدعلی مونگیریؒ پر عالمی سمینارکل