جس دِیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا ـ محمد عمرین محفوظ رحمانی

سجادہ نشیں خانقاہ رحمانیہ، مالیگاؤں رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں تھیں جب اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا،مسجد اقصی کی حرمت کو پامال کیا گیا، بچوں بوڑھوں،عورتوں اور پر امن شہریوں کو خاک و خون میں تڑپا دیا گیا،ظلم و بربریت کی ایک نئی داستان رقم ہوئی، ہٹلر شاہی کی ایک اور مثال تازہ ہوئی٬دنیا… Continue reading جس دِیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا ـ محمد عمرین محفوظ رحمانی

مولانامحمدعلی مونگیریؒ پر عالمی سمینارکل

مونگیر 7 دسمبر رحمانی فائونڈیشن کے زہراہتمام حضرت مولانا محمد علی مونگیری رح کی حیات وخدمات پر عالمی سمینار کا انعقاد کل تحریکی شہر مونگیر میں ہونے جارہاہے جس میں دارالعلوم دیوبند،ندوۃ العلماء،مظاہر علوم سہارن پور،جامعہ ملیہ اسلامیہ،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی،جواہرلال نہرو یونی ورسیٹی،امارت شرعیہ سمیت اہم درسگاہوں اور اداروں کے اہل علم، اصحاب قلم،… Continue reading مولانامحمدعلی مونگیریؒ پر عالمی سمینارکل