ندا فاضلی کا شعر ہے: اٹھ اٹھ کے مسجدوں سے نمازی چلے گئے دہشت گری کے ہاتھ میں اسلام رہ گیا رحمن عباس کا ناول ’’ ایک ممنوعہ محبت کی کہانی ‘‘ اس شعر کی تفسیر ہے۔ یہ ممنوعہ محبت کا المیہ کم ہے اور دہشت گردی کا نوحہ زیادہ ہے۔ ناول کی کہانی مہاراشٹر… Continue reading ایک ممنوعہ محبت کی کہانی-شموئل احمد