Home قومی خبریں یوگی حکومت نے پرینکا گاندھی کی تجویز قبول کی،بسوں کی تفصیلات طلب

یوگی حکومت نے پرینکا گاندھی کی تجویز قبول کی،بسوں کی تفصیلات طلب

by قندیل

نئی دہلی:اترپردیش کی یوگی حکومت نے پرینکاگاندھی کی مہاجر مزدوروں کے لیے 1000 بسیں چلانے کی تجویزکوقبول کرلیا ہے۔ایڈیشنل چیف سکریٹری اونیش اوستی نے پرینکاگاندھی گاندھی کے ذاتی سکریٹری کو ایک خط لکھ کر 1000 بسوں کی تعداداور ان کے ڈرائیوروں کی فہرست طلب کی ہے۔اس سے پہلے پرینکاگاندھی گھیرتی رہی ہیں کہ حکومت نہ توخودانتظام کررہی ہے اورنہ ہماری پیش کش قبول کرتی ہے۔یوگی نے بھی کانگریس اورپرینکاگاندھی پرپلٹ وارکیاہے۔اورارویہ حادثہ کی ذمے داری کانگریس پرڈال دی ہے۔

You may also like

Leave a Comment