Home سائنس وٹیکنالوجی واٹس ایپ میں کاروباری افرادکیلئے جدید فیچرزمتعارف کرانے کا فیصلہ

واٹس ایپ میں کاروباری افرادکیلئے جدید فیچرزمتعارف کرانے کا فیصلہ

by قندیل

نیویارک:سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ایپ میں کاروباری افرادکیلئے جدید فیچرزمتعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میٹا پلیٹ فارمزکے سی ای اومارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ جلد واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے مزید کاروبار حاصل کرنے کے لیے مفت کلاؤڈ بیسڈ اے پی آئی سروسز متعارف کروا ئی جائیں گی۔جدید سروسزکی بدولت واٹس ایپ پرکاروبارچلانے والے افراد کلاؤڈ اے پی آئی کا استعمال کر کے صارفین کیلئے اپنے جوابی وقت کو تیز کر سکیں گے۔

You may also like

Leave a Comment