Home قومی خبریں وزیر اعظم مودی نے ساورکر کو برسی پر خراج عقیدت پیش کیا، سنجے راوت نے بتایابھارت رتن!

وزیر اعظم مودی نے ساورکر کو برسی پر خراج عقیدت پیش کیا، سنجے راوت نے بتایابھارت رتن!

by قندیل

نئی دہلی:ہندتونظریے کے کٹرحامی دامودر ساورکر کی آج 138 ویں یوم پیدائش ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی سمیت بہت سے ہم مزاج لیڈران نے انہیں یاد کیا ہے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ میں ساورکر کو ان کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ اسی دوران شیوسینا کے قومی ترجمان اور راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ سنجے راؤت نے کہا کہ اپنے ٹویٹ میں ساورکر کو بھارت رتن بتایاہے۔پی ایم مودی نے ٹویٹ کیاکہ قوم پرست ساورکر کو ان کی سالگرہ پر سلام۔ شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے مراٹھی میں ٹویٹ کیا کہ بھارت رتن! وندے ماترم!۔

You may also like

Leave a Comment