یوپی ایس سی امتحان کی تاریخ کااعلان

نئی دہلی:طویل انتظارکے بعد یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) سول سروس کے ابتدائی امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیاگیاہے۔ یہ امتحان 4 اکتوبر کو ہوگا۔مینس امتحان 8 جنوری 2021 کو ہوگا۔جو امیدوار امتحان میں شرکت کرنے جارہے ہیں وہ سرکاری ویب سائٹ upsc.gov.in پر مکمل معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ امتحان ملتوی کر دیاگیاتھا۔