طبی عملے کی حفاظت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا:مودی

نئی دہلی:مرکزی حکومت نے طبی عملے کے خلاف تشددسے متعلق ایک آرڈیننس لایا ہے۔ آرڈیننس کے مطابق، طبی عملے پرحملہ کرنے والوں کو 6 ماہ سے 7 سال تک کی سزا دینے کافیصلہ کیاگیاہے۔ آرڈیننس جاری ہونے کے بعد وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا۔ وبا ترمیمی آرڈیننس 2020 فرنٹ لائن کے ساتھ کھڑا ہے اور کوویڈ 19 سے لڑنے والے عملے کوبچانے کے لیے کھوئے ہوئے عزم کوظاہر کرتا ہے۔ یہ ہمارے تمام پیشہ ور افراد کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔سیکیورٹی کے معاملے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجاسکتا۔

    Leave Your Comment

    Your email address will not be published.*