سعودی حکومت نے خواتین کو بڑی سہولت فراہم کردی،سفری ٹکٹ میں80فیصد تک رعایت

ریاض:سعودی حکومت نے ملازمت کرنے والی خواتین کےلیے ایک بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ان کو ہر سفری ٹکٹ پر 80فیصد تک رعایت میسر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ فنڈ (ہدف) نے سعودی عرب میں ٹرانسپورٹیشن سپورٹ پروگرام ’وصول‘ کے ساتھ رجسٹرڈ سعودی ملازم خواتین کے لیے امداد ی سکیم کی مدت میں 12 ماہ کی بجائے 24 ماہ تک توسیع کر دی ہے۔ سعودی حکومت نے ملازمت کرنے والی خواتین کیلئے ایک بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ان کو ہر سفری ٹکٹ پر 80فیصد تک رعایت میسر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ فنڈ (ہدف) نے سعودی عرب میں ٹرانسپورٹیشن سپورٹ پروگرام ’وصول‘ کے ساتھ رجسٹرڈ سعودی ملازم خواتین کےلیے امداد ی سکیم کی مدت میں 12 ماہ کی بجائے 24 ماہ تک توسیع کر دی ہے۔

    Leave Your Comment

    Your email address will not be published.*