Home قومی خبریں صدرجمہوریہ ایک سال تک اپنی تنخواہ کا 30فیصد عطیہ کریں گے

صدرجمہوریہ ایک سال تک اپنی تنخواہ کا 30فیصد عطیہ کریں گے

by قندیل

نئی دہلی:صدر رام ناتھ کووند نے اپنی تنخواہ کا 30فی صد ایک سال کے لیے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ معلومات راشٹرپتی بھون سے دی گئی ہیں۔ اس سے قبل ،صدر کووند نے مارچ کے مہینے کی پوری تنخواہ وزیر اعظم کیئرس فنڈ میں عطیہ کی تھی۔ راشٹرپتی بھون کی جانب سے بتایاگیاہے کہ روایتی تقریب کے دوران استعمال ہونے والی کار خریدنے کی تجویز بھی ملتوی کردی گئی ہے-

You may also like

Leave a Comment