قندیل410 13 فروری, 2021ادبیات ماہیے – فریدہ انجم کیا شوخ جوانی ہے اس چاند سے چہرے کی کیا خوب کہانی ہے آنکھوں میں ہیں جو آنسو رت تیرے ملن کی ہے ہم کتنے ہیں بے قابو یہ تلخ حقیقت ہے کہتے ہیں جسے الفت اک طرفہ مصیبت ہے *پٹنہ سٹی -8