Home قومی خبریں ایل جے پی کابیان،چراغ پاسوان وزیراعلیٰ امیدوار ہوں گے

ایل جے پی کابیان،چراغ پاسوان وزیراعلیٰ امیدوار ہوں گے

by قندیل

پٹنہ:چراغ پاسوان کی وجہ سے این ڈی اے میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ریاست میں ایک ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے اتحادیوں پرنظریں مرکوز کی ہوئی ہیں۔ لوک جن شکتی پارٹی کے سربراہ چراغ پاسوان،این ڈی اے کاحصہ،پارٹی کے مستقبل کے بارے میں جلدہی فیصلہ لے سکتے ہیں۔ نشستوں کے سلسلے میں ہلچل کے درمیان،پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ چراغ پارٹی کے چیف منسٹر کے امیدوار ہوں گے۔لوک جن شکتی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری شاہنواز احمدکے بیان سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چراغ پارٹی سے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہوں گے۔اس میں کوئی شک نہیں ہے۔

You may also like

Leave a Comment