Home قومی خبریں محمد خالد عابدی کی کتاب’بازگشت‘ منظر عام پر

محمد خالد عابدی کی کتاب’بازگشت‘ منظر عام پر

by قندیل

بھوپال:مدھیہ پردیش اُردو اکیڈمی بھوپال کی جانب سے محمد خالد عابدی کی تصنیف کی اشاعت ’باز گشت‘منظر عام پر آگئی ہے۔ اس کتاب میں مشاہیر اہل ادب و دانش جناب ابراہیم یوسف، ارشدصدیقی، تخلص بھوپالی، تاج بھوپالی، رفعت سروش، سرسوتی سرن کیفؔ۔ شاہد علی خاں ، شعری بھوپالی، فضل جاوید، کوثر صدیقی، ماسٹر نثار اور واحد پریمی صاحب سے بات چیت ، گفتگو اور انٹر ویوزشامل ہیں۔ اس کتاب کا تعارف مولانا نعمت اللہ ندوی صاحب ( دار العلوم علامہ عبد الحئی حسنی ندوی بھوپال) نے لکھا ہے،کتاب فاس کمپیوٹر انکس، مکتبہ عابدیہ بھوپال اور ربانی بک ڈپوبھوپال سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

You may also like

Leave a Comment