Home قومی خبریں بار لائسنس تنازع: اسمرتی ایرانی کی عرضی پر جے رام رمیش، پون کھیڑا کو سمن

بار لائسنس تنازع: اسمرتی ایرانی کی عرضی پر جے رام رمیش، پون کھیڑا کو سمن

by قندیل

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس رہنما جے رام رمیش، پون کھیڑا اور نیتا ڈی سوزا کو ہدایت دی ہے کہ وہ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کی بیٹی کی گوا میں بار لائسنس تنازع کیس سے متعلق ٹویٹس کو فوری طور پر ہٹا دیں۔ جسٹس منی پشکرنا کی بنچ نے خبردار کیا کہ اگر 24 گھنٹے کے اندر ٹویٹ نہیں ہٹایا گیا تو سوشل میڈیا کمپنی اپنی جانب سے ٹویٹ کو ہٹا دے گی۔ عدالت نے تینوں رہنماؤں کو سمن جاری کرتے ہوئے 18 اگست کو پیش ہونے کا بھی حکم دیا ہے۔

You may also like

Leave a Comment