قندیل22 11 فروری, 2021نظم بلاعنوان ـ شاہ رخ عبیر ایک گہرا ہوس کا سمندر مجھے اکثر و بیشتر لمحۂ فکر کے اس طرف یا کہ پھر اُس طرف ڈوبنے کی دعا دیتا ہے