Home قومی خبریں امت شاہ کو ایمس سے چھٹی مل گئی

امت شاہ کو ایمس سے چھٹی مل گئی

by قندیل

نئی دہلی:مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کو جمعرات کے روز آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال سے فارغ کردیاگیا۔ کوویڈ۔19 سے صحت یاب ہونے کے بعد امت شاہ کومبینہ طورپر دوبارہ چیک اپ کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔اس سے پہلے بھی وہ ایمس میں رہ چکے ہیں ۔اس سے قبل میدانتااسپتال میں ان کاعلاج ہواتھا۔جس کے بعددوبارہ انھیں ایمس میں داخل کرایاگیاتھا۔پارلیمنٹ کے سیشن میں وہ حصہ لیں گے یانہیں ،ابھی اس کی وضاحت نہیں آئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment