Home قومی خبریں ایوان میں سوتے نظر آئے نائب وزیراعلیٰ ترکیشور پرساد

ایوان میں سوتے نظر آئے نائب وزیراعلیٰ ترکیشور پرساد

by قندیل

پٹنہ:موسم سرما کے اجلاس کے پہلے ہی دن بہار کے ڈپٹی سی ایم ترکیشور پرساد ایوان میں سوتے ہوئے دیکھے گئے ۔ ترکیشور پرساددیرتک اونگھتے نظر آئے ۔جب ایوان کی کاروائیاں ختم ہوئیں ، تب نائب وزیراعلیٰ کی آنکھ کھلی ۔اس کے علاوہ ایوان میں کئی خاتون ممبراسمبلی سیلفی کا شوق پورا کرتی ہوئی نظر آئیں ۔ ان میں رشمی ورما ، شالینی مشرا ، کرن دیوی اور سنگیتا دیوی شامل ہیں۔ اس دوران وہ ایک دوسرے سے باتیں کرتے ہوئے ایوان کے اندر سیلفی لے رہی تھیں ۔ ایوان کی کاروائی منگل کی صبح 11 بجے تک کےلیےملتوی کردی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment