Home اسپورٹس آئی پی ایل 2018 :سنیل نرائن کے طوفان میں اڑ گیا بنگلور

آئی پی ایل 2018 :سنیل نرائن کے طوفان میں اڑ گیا بنگلور

by قندیل

کلکتہ :(قندیل نیوز /عبداللہ)
کولکاتا نے ٹورنامنٹ کا آغاز دھماکہ دار انداز میں کیا کولکاتا کے نئے کپتان دنیش کارتک نے ٹاؤس جیت کر بنگلور کو پہلے بلے بازی کیلئے کہا بڑیڈن میکلم نے اپنی ٹیم کو تیز شروعات دی مگر اسی درمیان انکے جوڑی دار ڈی کوک صرف 4رن بنا کر آؤٹ ہو گئے اور وراٹ کوہلی 33گیندوں کا سامنا کر نے کے بعد صرف 31 رن بنا سکے ڈیویلیئرز نے تیزی سے رنز بنائے انہوں نے صرف 23 گیندیں کھیل کر 44 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو 176تک پہنچا دیا
177رنزکےہدف کا پیچھا کرنے اتری کولکتہ کے ہرفن مولا کھلاڑی کرس لین چار رن بنا کر آؤٹ ہوگئے اسکے بعد نرائن نے بنگلور کے گیند بازوں کی دھجیاں اڑا دی اور صرف 17 بال پر 50رن ٹھوک ڈالے اور اپنی ٹیم کو ایک آسان جیت دی لا دی

You may also like

Leave a Comment