Home بین الاقوامی خبریں افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ

افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ

by قندیل

کابل :افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ شدید ہونے لگا۔اقوام متحدہ کی فوڈ ایجسنی نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کہ وجہ سے عالمی اقتصادیات کو نقصان ہو رہا ہے۔ جس کے بالخصوص غریب اور تنازعات کے شکار ممالک پر شدید اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ورلڈ فوڈ پروگرام کی ترجمان شیلی ٹھاکرال نے بتایا کہ صرف افغانستان میں خوراک کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کا ادارہ افغانستان میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ایک بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ لیکن اسے مزید ڈیڑھ بلین ڈالر کی ضرروت ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کے متعدد غریب ممالک میں بھی ایسی ہی صورتحال ہے۔

You may also like

Leave a Comment