Home اسپورٹس ستیش نے ہندستان کے لئے تیسرا طلائی تمغہ جیتا

ستیش نے ہندستان کے لئے تیسرا طلائی تمغہ جیتا

by قندیل

گولڈ کوسٹ، 7 اپریل (قندیل نیوز) ویٹ لفٹر ستیش کمار شوالنگم نے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں ہفتہ کے روز ویٹ لفٹنگ میں سنہری کامیابی جاری رکھتے ہوئے ہندستان کے لئے تیسرا طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔
ستیش نے 77 کلوگرام زمرے میں 317 کلوگرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا ہے۔انہوں نے اسنیچ میں 144 کلوگرام اور کین اینڈ جرک میں 173 کلوگرام وزن اٹھایا۔

You may also like

Leave a Comment