Home قومی خبریں یوم جمہوریہ کی تقریب کو شاندار بنانے کی کوششیں جاری

یوم جمہوریہ کی تقریب کو شاندار بنانے کی کوششیں جاری

by قندیل

نئی دہلی21جنوری(قندیل نیوز)
دس ممالک کے سربراہوں کی موجودگی میں راج پتھ پر ہونے والی خوبصورت پریڈ اس بار کے یوم جمہوریہ کی تقریب کو یادگار بنا دے گی۔ملک کی تاریخ میں پہلی بار یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے دس آسیان ممالک کے سربراہان مملکت موجود رہیں گے۔سال 1968 اور 1974 کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک ایک سے زیادہ ممالک کے سربراہان مملکت کی میزبانی کرے گا۔

You may also like

Leave a Comment