Home اسپورٹس ہندوستان کو دولت مشترکہ کشتی کے پہلے دن 20گولڈ میڈل

ہندوستان کو دولت مشترکہ کشتی کے پہلے دن 20گولڈ میڈل

by قندیل

ہندوستان کو دولت مشترکہ کشتی کے پہلے دن 20گولڈ میڈل
نئی دہلی ،16؍دسمبر (قندیل نیوز)
ہندوستان نے جوہانسبرگ میں دولت مشترکہ کشتی چمپئن شپ کے پہلے دن گریکو رومن طبقے میں کلین سویپ کرتے ہوئے 10 سونا اور دس چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ہندوستان کی جانب سے راجندر کمار( 55 کلوگرام)، منیش( 60 کلوگرام)، وکاس (63 کلوگرام)، انل کمار(67 کلوگرام)، آدتیہ کنڈو(72 کلوگرام)،گرپریت(77کلوگرام)، ہرپریت(82 کلوگرام)، سنیل (87کلوگرام)، ہردیپ( 97کلوگرام) اور نوین(130 کلوگرام) نے طلائی تمغہ جیتا۔نوین (55 کلوگرام)، جنانیدر( 60کلوگرام)، گورو شرما(63کلوگرام)، منیش( 67کلوگرام)، کلدیپ( ملک 72 کلوگرام)، منجیت (77 کلوگرام)، امرناتھ (82 کلوگرام)،پربھپال سنگھ (87 کلوگرام)، سمت(97 کلوگرام) اور سونو( 130 کلوگرام) نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

You may also like

Leave a Comment