نئی دہلی: یکم جنوری (قندیل نیوز)
ہندوستا ن اور پاکستان نے ایک دوسرے کی جیلوں میں بند قیدیوں کی فہرست کا آج تبادلہ کیا۔وزارت خارجہ کے مطابق فہرست کا تبادلہ سال2008کے معاہدہ کے تحت کیاگیاہے اوران قیدیوں میں ماہی گیروں کے نام بھی شامل ہیں۔فہرست کا تبادلہ سفارتی ذرائع سے نئی دہلی اور اسلام آباد میں ایک ساتھ کی گئی۔