نئی دہلی:09جنوری(قندیل نیوز)
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی سرکار نے ہندوستانی عازمین کے کوٹے میں لگاتار دوسرے سال بھی اضافہ کردیاہے۔آزادی کے بعدسے اب تک پہلی بار ایک لاکھ 75 ہزار 25 ہندوستانی عازمین حج 2018 میں حج کے مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے سفرحج کریں گے۔سعودی عرب کی سرکارنے ہندوستانی عازمین حج کے کوٹے میں دوسرے سال بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ ہندوستان اورسعودی عرب کے درمیان 2018 کے حج پردستخط کیے جانے والے معاہدے پردستخط کیے جانے کے بعد کیا ہے۔
ہندوستانی عازمین حج کے کوٹے میں اضافہ
previous post