Home قومی خبریں گجرات نے ترقی کو پاگل بتانے والوں کا جھٹکا دیا :جاوڈیکر

گجرات نے ترقی کو پاگل بتانے والوں کا جھٹکا دیا :جاوڈیکر

by قندیل

نئی دہلی، 19 دسمبر قندیل نیوز ) بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے کانگریس صدر راہل گاندھی کی طرف سے گجرات انتخابات کے نتائج کو بی جے پی کے لئے جھٹکا بتائے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ گجرات کے عوام نے ان لوگوں کو جھٹکا دیا ہے جو ترقی کو پاگل کہہ رہے تھے۔
مسٹر پرکاش جاویڈیکر نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی نے گجرات میں مسلسل چھٹی بار جیت حاصل کی ہے اور ریاست میں اس کےووٹوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ہماچل پردیش میں پارٹی کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس صدر کہہ رہے ہیں کہ گجرات كے نتیجے بی جے پی کے لئے دھچکا ہے

You may also like

Leave a Comment