بنگلور :(قندیل نیوز)
کرناٹک میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے، ابتدائی رجحانات کانگریس کے ساتھ تھے مگر جیسے ہی ای وی ایم کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی بی جے پی آگے بڑھتی ہی چلی گئی، موجودہ رجحانات کے مطابق بی جے پی 110سیٹوں پر آگے چل رہی ہے، جبکہ کانگریس 66 پر سمٹتی نظر آ رہی ہے، گزشتہ انتخابات میں 40 سیٹ حاصل کرنے والی جی ڈی ایس 44 سیٹوں پر لیڈ کر رہی ہے، بی جے پی دفتر میں جشن کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، اگر ووٹوں کی فیصد کی بات کریں تو بی جے پی اور کانگریس میں زیادہ فاصلہ نہیں ہے بی جے پی41%کانگریس 40%اور جی ڈی ایس 13%فیصد پر ہے
کانگریس کرناٹک میں بھی پست
previous post