ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں کھانے پینےپر بغیر ان پٹ ٹیکس کریڈٹ کے 5فیصد اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی )لگے گا۔اس سے پہلے ریلوے نے "نو بل فری فوڈ "پالیسی لانچ کی ہے۔ اس کا مطلب کھانے کا بل نہیں تو پیسہ نہیں۔ یہ نئی پالیسی ریلوے کے ذریعہ اس وجہ سے لائی گئی ہے ، کیونکہ ریلوے میں کئی مرتبہ کھانا خریدنے پر بل نہیں دیا جاتا ہے۔ ریل مسافروں کی بھی شکایت ہے کہ ان سے کھانے کی مقررہ قیمت سے زیادہ دام لئے جاتے ہیں۔
سرکاری اطلاع کے مطابق آئی آر سی ٹی سی یا ان کے وینڈروں کے ذریعہ ٹرین یا اسٹیشن کے پلیٹ فارموں پر دستیاب کرائی جارہی کھانے پینے کی اشیا پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگے گا۔

نو بل فری فوڈ پالیسی لانچ کرنے کا مقصد کھانے کی زیادہ قیمت کو روکنا ہے۔ ریلوے کا کہنا ہے کہ مسافرین اب کھانا لینے کے بعد اس کا بل مانگیں اور اگر کوئی وینڈر بل دینے سے انکار کرتا ہے ، تو اس کو کھانے کا پیسہ نہ دیں۔

اس نئی پالیسی کا نوٹس بھی جاری کیا جاچکا ہے۔ یہ نئی پالیسی ٹھیک سے کام کررہی ہے یا نہیں اس کیلئے بھی ریلوے انسپکٹروں کو بحال کرے گا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلوے کے افسروں نے اس پالیسی کو لانچ کرنے کی اہم وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کھانا دینے والے وینڈر مسافروں کو مانگنے کے باوجود بل نہیں دیتے ہیں۔ گزشتہ سال اپریل سے اکتوبر کے درمیان ریلوے کو کھانا کی زیادہ قیمت وصول کئے جانے سے متعلق 7000 سے زائد شکایتیں موصول ہوئی تھیں۔

ٹرین میں کھانا ہوا مزید مہنگا
previous post