Home بین الاقوامی خبریں نیپال میں بنگلہ دیشی طیارہ گر کر تباہ

نیپال میں بنگلہ دیشی طیارہ گر کر تباہ

by قندیل

طیارہ میں 71افراد سوار تھے

کٹھمنڈو۔ نیپال کے کٹھمنڈو ہوائی اڈے پر مسافر طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ بنگلہ دیشی مسافر طیارہ جب نیچے اتر رہا تھا تبھی اس کا توازن بگڑ گیا اور اچانک اس میں سے دھواں نکلنے لگا۔ یہ دیکھ کر ائیرپورٹ پر موجود سبھی اسٹاف فوری مدد کے لئے دوڑ پڑے۔
اس ہوائی جہاز میں کل 71 مسافروں کے سوار ہونے کی اطلاع ہے۔ حالانکہ، ابھی تک کسی مسافر یا عملے کے رکن کے ہلاک ہونے کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔ لیکن ہوائی اڈے کے اہلکاروں کی طرف سے طیارہ کے حادثے کا شکار ہو جانے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
تریبھون ہوائی اڈے کے ترجمان پریم ناتھ ٹھاکر نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا  کہ اب تک  20 زخمیوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ فوج اور پولیس جہاز کو کاٹ کر دیگر مسافروں کو بچانے کی کوشش کر رہی

You may also like

Leave a Comment