Home قومی خبریں میڈیکل طلبا کو اپنی اخلاقی پریکٹس پر بھی توجہ دینی چاہیے :نائب صدر جمہوریہ

میڈیکل طلبا کو اپنی اخلاقی پریکٹس پر بھی توجہ دینی چاہیے :نائب صدر جمہوریہ

by قندیل


میڈیکل طلبا کو اپنی اخلاقی پریکٹس پر بھی توجہ دینی چاہیے نائب صدر جمہوریہ

(نئی دہلی5دسمبر(قندیل نیوز

نائب صدرجمہوریہ ایم وینکیانائیڈونے کہاہے کہ میڈیکل طلبا کو چاہئے کہ وہ مریضوں کی فلاح و بہبود کو نظر میں رکھتے ہوئے اپنی میڈیکل پریکٹس کو اپنی اخلاقی پریکٹس میں تبدیل کریں۔وہ آج اتراکھنڈ کے شہر دہرہ دون میں سوامی راما ہمالین یونیورسٹی میں دوسرا کانووکیشن خطبہ دے رہے تھے۔اتراکھنڈ کے گورنر جناب کرشن کانت پال ، اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ تریویندر سنگھ راوت ، اتراکھنڈ کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر مملکت ڈاکٹر دھن سنگھ راوت ، سوامی راما ہمالین یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر وجے دشمنا اور دیگرمعزز افراد بھی اس موقع پر موجودتھے

You may also like

Leave a Comment