Home قومی خبریں مرکزی حکومت اقلیتوں کو عمدہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے کوشاں :مختار عباس نقوی

مرکزی حکومت اقلیتوں کو عمدہ تعلیم فراہم کرنے کے لیے کوشاں :مختار عباس نقوی

by قندیل

کالی کٹ ،26دسمبر(قندیل نیوز)
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج یہاں کالی کٹ مرکز الثقافہ کے زیر اہتمام مرکز کوئنس لینڈ اکیڈمی کے سنگ بنیاد کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حکومت اقلیتوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کی پہل کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ ان کی حکومت اقلیتوں کیلئے خاص کام کررہی ہے تاکہ اقلیتوں کو تعلیم،باختیار اور اسکل ڈیولپمنٹ ہوسکے ۔
مرکزی وزیر نے دعویٰ کیا ہے سال رواں پہلی بار سیول سروس میں 52مسلم امیدوار منتخب ہوئے ہیں

You may also like

Leave a Comment