نئی دہلی، 22 دسمبر(قندیل نیوز)
لوک سبھا کی کارروائی 26 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔ اختتام ہفتہ کی وجہ سے 23۔24 دسمبر کو ایوان کی کاروائی نہیں ہوگی جب کہ25 دسمبر کو کرسمس کی وجہ سے عام تعطیل ہوگی ۔ 26 دسمبر کو ایوان کے اجلاس نہیں ہونے کا فیصلہ پہلے ہی کیا جا چکا تھا۔ غورطلب ہے کہ موجودہ سرمائی اجلاس 15 دسمبر کو شروع ہوا تھا ۔
1 comment
اللہ آپ لوگوں کوخوبترقی دے بہت اچھا لگا محنت کیجئے راستے نکلینگے ان شااللہ