Home اسپورٹس سچن تندولکر ثانیہ مرزا کے پسندیدہ کھلاڑی

سچن تندولکر ثانیہ مرزا کے پسندیدہ کھلاڑی

by قندیل

سچن تندولکر ثانیہ مرزا کے پسندیدہ کھلاڑی                     
                                (لاہور ، 09؍دسمبر (قندیل نیوز
معروف کرکٹر سچن تندولکر کے لاکھوں مداح ہیں تاہم اب اس فہرست میں ثانیہ مرزا بھی شامل ہوگئی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے بھی سچن تندولکر کو اپنا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پرمداحوں سے بات چیت کر رہی تھیں کہ ایک شخص نے ان کے پسندیدہ کھلاڑی سے متعلق سوال کیا جس پر ثانیہ مرزا نے سچن تندولکر کا نام لیا۔ٹینس ا سٹار کے مداح یہ جواب سن کر حیران رہ گئے کیونکہ وہ امید کررہے تھے کہ ثانیہ کوہلی یادھونی کا نام لیں گی

You may also like

1 comment

Abdul Malik 11 دسمبر, 2017 - 00:10

سچن دنیائے کرکٹ کے سب سے پسندیدہ کھلاڑی ہیں اور ثانیہ مرزا ٹینس کی، اس میں کوئی شک نہیں

Leave a Comment