Home بین الاقوامی خبریں سوشل میڈیا کے غیرذمہ دارانہ استعمال پر خبردار رہیں: اوباما

سوشل میڈیا کے غیرذمہ دارانہ استعمال پر خبردار رہیں: اوباما

by قندیل

 
لندن، 27 دسمبر (قندیل نیوز)
سابق امریکی صدر براک اوباما نے سوشل میڈیا کے غیرذمہ دارانہ استعمال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیوں سے لوگوں میں پیچیدہ مسائل اور غلط معلومات پھیلتی ہیں ۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق مسٹر اوباما نے یہاں ایک انٹرویو میں موجودہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا نام لئے بغیر ان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حکمران لوگوں کو سوشل میڈیا پر کسی قسم کے پیغام بھیجتے وقت محتاط رہنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال سے پیچیدہ مسائل کو لے کر لوگوں کی سمجھ غلط رخ اختیار کرلیتی ہے

You may also like

Leave a Comment