Home بین الاقوامی خبریں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکہ

by قندیل

ریاض،19دسمبر(قندیل نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آج دھماکے کی آواز سنی گئی اور اس کے بعد آسمان میں دھواں اٹھتا نظرآیا۔


سعودی عرب دستوں کی جانب سے اس سلسلے میں فوری طورپر کوئی ردعمل حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
دھماکے کے بارے میں ابھی تفصیلی معلومات نہیں مل سکی ہے 

You may also like

Leave a Comment