ریختہ فاؤنڈیشن کی نئی پہل، ’ہندوی‘ کاڈیجیٹل افتتاح آج

نئی دہلی، 31 جولائی(پریس ریلیز ) گزشتہ 1,200 سالوں کی ہندی کویتا کی نمایندہ شکل کو ایک ساتھ جمع کرنے کے مقصد سے ریختہ فاؤنڈیشن کی نئی پہل ‘ہندوی’ کا ڈجٹل0 افتتاح 31 جولائی کو نوبل انعام یافتہ کلا ش ستاےرتھی کریں گے۔
ابتدا ئی دور (آدی کال) سے لے کر دور جدید (آدھونک کال) تک کی ہندی کویتا کے نمایندہ 600 کویوں اور ان کی 11,000 کویتاؤں کے ساتھ ‘ہندوی’ نے ہندی کویتا کو مصدقہ طور پر پشد کرنے کی کوشش کی ہے۔ریختہ ۔او۔ آر۔جی کے بعداردو شاعری اور ادب کے سب سے مستند اور عظمد خزانے کے بعد ہندوی ریختہ فاؤنڈیشن کی نئی پشکش ہے۔
ہندی کویتا اپنے سارے ادوار(آدی کال، بھکتی کال، رییل کال، آدھونک کال)، اپنی سارے رجحانات، جوش و خروش، تحریکوں اور مباحث کے ساتھ موجود ہے۔ اس کے علاوہ ‘ہندوی’ پر 500 سے زیادہ ای۔ کتابںا اور 250 ویڈیو بھی موجود ہںا۔ اس مں مسلسل اضافہ بھی جاری رہے گا۔ اس کے ساتھ ایک کشش کویتا مںد آئے شبدوں کے معنی کو کویتا پڑھتے وقت ہی جان لنے کی بھی ہے۔ اس کے لے ایک منظم ‘لغت’ بھی خاص ‘ہندوی’ کے لے تاںر کاک گاہ ہے۔
‘ہندوی’ کی ڈجٹلک رسم اجرا کے موقع پر مشہورکوی، نقاد اور ثقافتی کارکن اشوک واجپئی اور مشہور کوی، ادیب راجشک جوشی کے ساتھ کویتا پر ایک مباحثہ بھی رکھا گاےہے ۔ اس خوش گوار موقع پر ہندی سنمای اور آرٹ کی دناہ کے مشہور فنکاروں، رگھوبرا یادو، دویا دتا، رجت کپور، سوانند کرکرے، مانوکول اور لبنی سلم ، اور دوسری شخصایت کچھ مشہور ہندی کویتاؤں کا پاٹھ کریں گے۔ اس تقریب کی لائو براڈ کاسٹنگ ‘ہندوی’ کی ویب سائٹ اور ریختہ کے سبھی سوشل مڈعیا ہنڈںل پر کی جائے گی۔
اس حوالے سے ریختہ فاؤنڈیشن کے بانی سنجو صراف کا کہنا ہے کہ”اردو شاعری اور ادب کے علاقے مںح ریختہ کی کاماخبی کے ساتھ ہی ہندی ادب کے لےڈ بھی ریختہ فاؤنڈیشن کچھ کرے، یہ امدا برابر کی جاتی رہی ہے۔ ہندوی ڈاٹ آرگ کو لانچ کرنا ہماری طرف سے اس ضرورت کو ہی پوری کرنے کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔ ہم یہ بھی مانتے ہں کہ اس سے دو بہن زبانںک (ہندی اور اردو) اور نزدیک آئیں گی۔ اس کے ساتھ ہی ہمارے بر صغرڈ کی دوسری زبانوں کے تحفظ اور توسعس مںد اس سے مدد ملے گی۔ یہ اسٹجئ، تکنک ، فنکارانہ صلاحتا، تخلقی اور سوشل مڈریا کی مدد سے اس سمت مںم آگے بڑھے گا۔ یہ ہماری مشترکہ تہذییں وراثت کو سمٹنےا کی طرف ایک قدم ہے”
31جولائی کو ہندوی کا افتتاح اس لئے بھی خاص ہے، کو ں کہ اس دن ہندی اور اردو دونوں ہی زبانوں کے معروف و مقبول ادیب پریم چند کی 140 ویں سالگرہ ہے۔
ریختہ فاؤنڈیشن:
2012 مںا صنعت کار سنجوم صراف کے ذریعہ قایم کاس گای۔ ریختہ فاؤنڈیشن بنا دی طور پر اردو شاعری اور ادب سے منسوب ہے، جس مںؤ 40,000 غزلںص، 26,000 شاعر اور 7,500 نظمں ہںر۔ ویب سائٹ مںع 4,100 آڈیو، 7,000 ویڈیو اور 60,000 ای کتابں بھی شامل ہںہ۔
اردو ادب کے تحفظ اور توسع کی اپنی کوششوں سے فاؤنڈیشن نے اب تک 90,000 کتابوں اور 19 ملنٹ صفحات کو ڈیجٹائز کات ہے۔ فاؤنڈیشن ‘جشن ریختہ’ نام سے ایک سہ روزہ سالانہ تقریب کا بھی اہتمام کرتا ہے، جس مں ادب اور آرٹ کے جانے مانے چہرے اپنے خانلات اور آرٹ سے اردو کے مختلف اور دلچسپ پہلوؤں پر چرچا کرنے کے لے ایک جگہ جمع ہوتے ہںی۔ فاؤنڈیشن کی دیگر سرگرموکں مںؤ آموزش ویب سائٹ کے ذریعے اردو سکھانے کا عمل اور صوفی ادب سے منسوب صوفی نامہ بھی شامل ہںر۔ ریختہ کا ایپ بھی اب اینڈرائڈ اور آئی۔او۔ایس پر دستا ب ہے۔