Home قومی خبریں راہل کی جیکٹ پرطنز، مودی کا کروڑوں کاسوٹ یادہے؟

راہل کی جیکٹ پرطنز، مودی کا کروڑوں کاسوٹ یادہے؟

by قندیل

نئی دہلی،31؍جنوری (قندیل نیوز)
قصہ پارینہ میں ہندوستانی لیڈر صرف سادہ دھوتی کرتے اور سوتی ساڑیوں میں نظر آتے تھے۔لیکن اب وقت بدل چکا ہے آج کے سیاستداں کسی بالی ووڈ ستارے سے کم نہیں ہیں۔وہ اب مہنگی کپڑے اور ایکسیسریز میں نظر آتے ہیں۔لاکھوں کروڑوں کے زیورات اور کپڑے پہنتے ہیں۔حال ہی میں راہل گاندھی ایک بلیو ونٹر جیکٹ میں نظر آئے، جس کی قیمت 63 ہزار 400 روپے ہے۔یہ جیکٹ کو لے کر بی جے پی نے ان پر طنز بھی کیا۔لیکن آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے نام سے بنے گئے ایک سوٹ میں نظر آئے تھے جو 4.31کروڑ میں نیلام ہوا تھا۔ان دونوں کے ساتھ ہی یہاں دیکھئے کہ کون سے اور ایسے سیاستدارں ہیں جو مہنگے کپڑے پہنتے ہیں۔یہ ہمیشہ سادہ دھوتی ،کرتا کی ساڑیوں میں نظر آئیں لیکن وہ بہت مہنگی اور خاص ہوتی ہیں۔سونیا گاندھی کی بیشتر ساڑیاں دہلی کی ڈیزائنر،نیرو کمار ہی بناتی ہیں۔ان کاٹن اور کھادی کی ساڑیوں کی سونیا گاندھی ہی نہیں بلکہ بالی وڈ ڈیوا ریکھا بھی فین ہیں۔

You may also like

Leave a Comment