Home قومی خبریں راہل کابلا مقابلہ کانگریس کا صدر منتخب ہونا یقینی، باضابطہ اعلان ہونا باقی

راہل کابلا مقابلہ کانگریس کا صدر منتخب ہونا یقینی، باضابطہ اعلان ہونا باقی

by قندیل


راہل کابلا مقابلہ کانگریس کا صدر منتخب ہونا یقینی، باضابطہ اعلان ہونا باقی

(نئی دہلی5دسمبر ( قندیل نیوز

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی ایک طرح سے پارٹی کے صدر منتخب ہوگئے ہیں اب صرف اس کا باضاطہ اعلان کیاجاناباقی ہے۔صدر کے عہدہ کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ کے بعد رٹرننگ افسر ایم رام چندرن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس عہدہ کے لئے مجموعی طورپر 89کاغذات نامزدگی داخل کئے گئے اور تمام قانونی طورپر درست پائے گئے ہیں۔یہ تمام کاغذات نامزدگی مسٹر گاندھی کے حق میں ہیں۔

You may also like

Leave a Comment