Home قومی خبریں رام ناتھ کوونداورنریندرمودی نے ملک کونئے سال کی مبارکباددی

رام ناتھ کوونداورنریندرمودی نے ملک کونئے سال کی مبارکباددی

by قندیل

 
نئی دہلی یکم جنوری:(قندیل نیوز)
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے باشندوں کو نئے سال کی مبارکباد دیں۔صدر کووندنے ٹویٹ کیاکہ ہر ایک کو نیا سال مبارک ہو! سال 2018 میں تمام ہم وطنوں اورپوری کمیونٹی کی زندگی میں خوشی۔خوشحالی،امن اور خوشی کاتسلسل ہوتارہے۔ مودی نے بھی نئے سال پر ملک کے باشندوں کو نیک خواہشات پیش دیتے ہوئے ٹویٹ کیاہے کہ آپ سب کو 2018 کی بہترین خواہشات میں دعاء کرتا ہوں کہ اس سال خوشی، خوشحالی اور ہر ایک کو صحت ملے۔

You may also like

Leave a Comment