Home اسپورٹس دولت مشترکہ کھیل میں ہندوستان کو ملا چھٹا طلائی تمغہ

دولت مشترکہ کھیل میں ہندوستان کو ملا چھٹا طلائی تمغہ

by قندیل

نشانے بازی میں منو بھاکر کو ملا سونا اور حنا سدھو کو حاصل ہوا چاندی کا تمغہ
گولڈ کوسٹ (آسٹریلیا)، 8 اپریل (قندیل نیوز) نوجوان نشانے باز منو بھاکر نے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں ہندوستان کو اتوار کے روز چھٹا سونے کا تمغہ دیلا اور اسی مقابلہ میں حنا سدھو نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

You may also like

Leave a Comment