نئی دہلی28فروری(قندیل نیوز)
رواں مالی سال میں اپریل سے جنوری تک دس مہینہ میں حکومت کا مالیاتی خسارہ ان کے سالانہ اندازہ کے 113.7فیصد بڑھ کر 6,76,559لاکھ کروڑ روپے پر پہنچ گیا ہے۔سرکاری اطلاع کے مطابق حکومت ہند کو جنوری تک 11,63,386کروڑ روپے کا ریونیو حاصل ہوا ہے اور مجموعی خرچ 1839945کروڑ روپے کا رہاہے۔اس طرح مجموعی خسارہ 676559کروڑ روپے رہا ہے۔