لوک سبھا و راجیہ سبھا دونوں کی کارروائی ہنگامہ کی نذر
نئی دہلی،21 مارچ (قندیل نیوز ) آندھرا پردیش کوخصوصی ریاست کا درجہ دینے، کاویری واٹر مینجمنٹ بورڈ قائم کرنے اور دلتوں کے خلاف بڑھتےمظالم کے ایشوزپر اپوزیشن نے آج بھی راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی
لوک سبھا میں بجٹ سیشن کے دوسرے مرحلہ میں اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے آج مسلسل 13 ویں دن وقفہ سوالات نہیں ہوسکااور اسپیکر سمترا مہاجن کو دو منٹ کے اندر ہی ایوان کی کارروائی 12
تیرہویں دن بھی پارلیمنٹ نہیں چل سکا
previous post