Home قومی خبریں اوم پرکاش راوت نئے چیف الیکشن کمشنرہوں گے

اوم پرکاش راوت نئے چیف الیکشن کمشنرہوں گے

by قندیل

نئی دہلی، 21 جنوری(قندیل نیوز)
آج اوم پرکاش راوت کو اگلے چیف الیکشن کمشنر کے طور پر مقرر کیاگیاہے۔اے کے جیوتی کل ریٹائر ہو رہے ہیں۔واضح ہوکہ اے کے جیوتی کادوراپوزیشن کے نشانہ پررہاہے اورجاتے جاتے عام آدمی پارٹی کے بیس ممبران اسمبلی کونااہل قراردینے کوپارٹی بی جے پی سے وفاداری اورریٹائرمنٹ کے بعدمراعات حاصل کرنے کی کوشش قراردے رہی ہے۔جس سے اس کی معتبریت پرسوال کھڑے ہورہے ہیں۔اس سے قبل گجرات الیکشن کے اعلان میں تاخیرپربھی اپوزیشن نے الیکشن کمیشن کونشانہ بنایاتھا۔ آج وزارت قانون نے کہا کہ حکومت نے خزانہ کے سابق سیکرٹری اشوک کوانتخابی کمشنرمقررکیاہے۔تین رکنی کمشنر میں ایک پوسٹ خالی ہوگی۔

You may also like

Leave a Comment