Home اسپورٹس آئی پی ایل میچ :پنجاب نے دہلی کو چھ وکٹوں سے شکست دی

آئی پی ایل میچ :پنجاب نے دہلی کو چھ وکٹوں سے شکست دی

by قندیل

موہالی :(قندیل نیوز /عبداللہ)
پنجاب کے لیئے آج اپنی کپتانی کا آغاز کر رہے اشون نے ٹاؤس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا دہلی کی شروعات بےحد خراب رہی منرو ۴اور آئر۱۱ سستے میں چلتے بنے کپتان گوتم گمبھیر 55رنو کا تعاون کیا آخر میں کرس مورس نے کچھ بڑے شاٹس کھیلے اور اپنی ٹیم کو ۱۶۶ پہنچا دیا ٹارگٹ کا پیچھا کرنے اتری پنجاب کو لوکیش راہل نے طوفانی شروعات دی راہل نے سب سے تیز ففٹی لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا اور اپنی ایک آسان جیت دلادی.

You may also like

Leave a Comment